جناب اعجازمحترم صاحب، یہ پشتونہیں ہے پنجابی تھی اوریہ مشہورصوفی بزرگ سلطان باہو(رحمۃ اللہ علیہ) کاکلام تھا۔ انشاء اللہ آگے سے اردوہی میں شعرلکھوں گا۔(شکریہ)
میں شعوری طور پر مختلف ردیفوں کے اشعار ڈھوندھ رہا ہوں ورنہ ی پر ٹوٹنے والوں کی بھمار ہو جاتی ہے:
ایک عالم پہ ہیں طوفانئِ کیفیّتِ فصل
موجۂ سبزۂ نوخیز سے تا موجِ شراب
غالب