مقدس
لائبریرین
میرے سے پہلے آپ کو بتاتے تو گنجے ہو جاتے ناںاوئے۔۔۔ ۔بتایا بھی نہیں فہیم کے بچے۔۔۔ ۔۔ ٹھہرو ذرا ۔۔۔ ۔۔
میرے سے پہلے آپ کو بتاتے تو گنجے ہو جاتے ناںاوئے۔۔۔ ۔بتایا بھی نہیں فہیم کے بچے۔۔۔ ۔۔ ٹھہرو ذرا ۔۔۔ ۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاں وہ کہتے رہتے تھے کہ میں شادی کرلوں میں شادی کرلوں
مجھے بھی کروا دیجئے گا پھرمیں نے بھی ٹپے یاد کرنے ہیں اب تو
بس اب آپ ٹھیک کرلیں اپنے نیٹ کو بھیاہاں وہ بس ذرا نیٹ کے پنگوں میں گم ہوگئے تھے نہ
ہائیں امین بھیا آپ کو بھی نہیں بتایا؟؟؟اوئے۔۔۔ ۔بتایا بھی نہیں فہیم کے بچے۔۔۔ ۔۔ ٹھہرو ذرا ۔۔۔ ۔۔
ہائیں امین بھیا آپ کو بھی نہیں بتایا؟؟؟
بس اب تو ایک کک پکی ناں!
ہاں ہاں بالکل بھیاکک۔۔۔ ۔ککیں!
جی ضروربس اب آپ ٹھیک کرلیں اپنے نیٹ کو بھیا
توبہ توبہ ۔ جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی بھائی جانآپ کو بھی اب شادی کرلینی چاہیے بھائی
توبہ فہیم بھائی توبہ۔ ہاتھی سمجھا ہوا کیا مجھے جو فُٹ میں گہرائی پوچھ رہے ہیں۔شکریہ رانا بھائی
ویسے کتنی فٹ کی گہرائی ہے
ایسا نہیں چلے گا ۔میری طرف جو ہونی ہے وہ تو پیٹ میں چلی جانی ہے
اوہو، یعنی منگنی آفس میں ہوئی ہے، گھر پر نہیں؟میں سمجھیں گھر پر صرف شکل دکھانے کو رکا اور سیدھا پرانے آفس آن پہنچا لیکن یہاں تو معاملہ کافی آگے نکل چکا ہے۔
میں سوچنگ کے پڑھنے سے پہلے یہ ایک پیغام پوسٹ ماردوں۔
ابھی مجھے پڑھنے دیں سب۔
باقی باتیں اس کے بعد
اسی لئے تو کہہ رہا ہوں کہلگتا ہے آپ کو اپنی پرانی یادیں یاد آئینگ
اور شکریہ قیصرانی بھائی
اتنا میٹھا ٹھیک نہیں ہے آپ کے لیے پہلے ہی وزن ترقی کی جانب گامزن ہے
سر جی اردو محفل میں حاضری رہتی ہے!! مگر پوسٹ یا تبصرہ نہیں!!!
حاضری تو وہ ہے نا جس کا ثبوت باقی رہ جائے پیچھےسر جی اردو محفل میں حاضری رہتی ہے!! مگر پوسٹ یا تبصرہ نہیں!!!