فہیم
لائبریرین
شکریہ عاطف بھائیمنگنی بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔
شکریہ عاطف بھائیمنگنی بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔
شکریہ جنابعمر قید کا کیس دائر ہونے پر
بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے فہیم بھائی۔
شکریہ ضبط بھائی
کیا تھا پہلے عنوان بھلاارے میں اس کو امین کی شادی کا دھاگہ سمجھ رہا تھا کیونکہ جب میں نے جواب لکھا تھا دھاگے کا عنوان کچھ اورتھا
ارے سچی مقدس اپیا !!! میں بھی کہوں فہیم بھیا کو محفل سے غائب ہونا ایویں نہیں ہے۔۔ضرور دال میں کچھ کالا ہے۔
وہ تو بعد میں پتا چلا کہ منگنی شدا ہوگئے ہیں اور بہانہ ہے کہ نیٹ خراب ہوگیا۔
فہیم بھیا سب سے پہلے تو بہت مبارک باد ، بہت سے دعائیں اور نیک تمنائیں اپنے بھیا کے لیے
اور ناں اب ایک دھمکی یہ ہے کہ خبردار جو آپ غائب ہوئے۔ مجھے بالکل اچھا نہیں لگے گا یہ کہنا کہ ایک ہوتے تھے فہیم بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور پھر ان کے منگنی ہوگئی! ۔۔ ہاں جی! میں نے کہہ دیا ہے اس کو دھمکی سمجھیں یا جو بھی سمجھیں۔
شکریہ پھول بہنابہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی آپکو منگنی۔۔۔ اللہ کریں کہ اب جلدی سے شادی بھی ہوجائے
لو جی اتنے دن غائب رہے ہیں اور ابھی پوچھ رہے ہیں میں نے کہاں غائب ہونا ہےدال میں کالا دیکھو کہیں گرم مصالحہ نہ ہو
منگنی شدہ ہوئے نہیں ابھی ہونے جارہے ہیں
اور بہت بہت شکریہ
اللہ پاک سب کو خوش رکھے۔ آمین
باقی میں نے کہاں غائب ہونا ہے بھلا
آپ کو بھی اب شادی کرلینی چاہیے بھائیفہیم بڑا افسوس ہوا مجھے آپ سے ہمدردی ہے ۔
ویسے میں بھی سوچ رہی تھی جب فہیم بھیا کی شادی ہوگی تو کتنا مزہ آئے گا جیسے ہم نے مقدس اپیا کا سیلیبریٹ کیا تھا ناں
ہاں وہ بس ذرا نیٹ کے پنگوں میں گم ہوگئے تھے نہلو جی اتنے دن غائب رہے ہیں اور ابھی پوچھ رہے ہیں میں نے کہاں غائب ہونا ہے
بھیا آپ بھی ناں!
ہممممویسے میں بھی سوچ رہی تھی جب فہیم بھیا کی شادی ہوگی تو کتنا مزہ آئے گا جیسے ہم نے مقدس اپیا کا سیلیبریٹ کیا تھا ناں
شکریہ آپیبہت بہت مبارک باد فہیم بھائی ! بہت خوشی کی خبر!
ٹھہرا ہوا ہوں۔اوئے۔۔۔ ۔بتایا بھی نہیں فہیم کے بچے۔۔۔ ۔۔ ٹھہرو ذرا ۔۔۔ ۔۔