مقدس
لائبریرین
فہیم بھیا بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
تھینک یو بلال بھائی
فہیم بھیا بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔ بہت مبارک ہو فہیم!!!
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے فہیم بھائی۔
اب جلدی سے یہ بتادیں کہ یہ عام سی منگنی ہے یا ’’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘‘ والی؟
فہیم صاحب آپکو بہت بہت مبارک ہو ۔
اللہ اور خوشیاں دیکھائے آپکو آمین ثم آمین
بڑی خوشی کی خبر ہے یہ تو۔
بہت بہت مبارک ہو فہیم
اب جن جن دوستوں کے ولیمے کھائے ہوئے ہیں، ان سب کے ادھار اتارنے کا وقت آ گیا ہے۔
ما شا اللہ ۔ ایک اور بندہ سنت رسول ادا کرنے جا رہا ہے ۔
اللہ پاک پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ وسیلہ سے خوشیاں عطا کرے ۔ آمین۔
بھئی اب شادی کی خوشخبری بھی جلدی سناؤ گے یا ابھی دیر ہے۔
مبارک ہو فہیم بھائی۔ آخر پچھتانے کا فیصلہ کر ہی لیا۔
فہیم کیا مشرقی لڑکا ہونے کی وجہ سے شرما رہے ہیں جو آپ ان کی جگہ مبارکبادیں قبول کر رہی ہیں۔تھینک یو زیش بھیا
دوسرے سوال کا جواب فہیم بھیا آ کر دیں گے
ہی ہی ہی
تو اور کیا۔ ابھی شادی کی مبارکباد بھی دینی ہو گی تو فہیم کو پھر ٹیگ کرنا پڑے گا۔ تب تک انہیں اردو میں فہیم ہو جانا چاہئیے۔وعلیکم السلام آپی
خیر مبارک۔۔۔
بھیا کا نام اب اردو میں ہونا ہی چاہیے، ذرا آنے دیں انہیں
فہیم کیا مشرقی لڑکا ہونے کی وجہ سے شرما رہے ہیں جو آپ ان کی جگہ مبارکبادیں قبول کر رہی ہیں۔
تو اور کیا۔ ابھی شادی کی مبارکباد بھی دینی ہو گی تو فہیم کو پھر ٹیگ کرنا پڑے گا۔ تب تک انہیں اردو میں فہیم ہو جانا چاہئیے۔
مقدس ذرا ایکشن میں آ جائیں جلدی سے
بہت بہت مبارک ہو بھائی
سُنا ہے جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں
اور ذلیل دنیا میں ہوتے ہیں
تھینک یو صابر بھیامبارک ہو فہیم
ماشاءاللہ، بہت ہی اچھی خبر ہے یہ تو۔۔۔ ۔!
بہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا۔۔۔ ۔!
خوش رہیے ۔ شاد آباد رہیے۔
منگنی مبارک ہو فہیم بھائی۔۔ جیتے رہیں اور خوش و خرم رہیں سدا۔ آمین
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک لڑکے کے شادی نہیں ہورہی تھی۔ لڑکا بہت خوبصورت اور خوب سیرت تھا۔ نماز روزے کا پابند تھا۔
وہ کافی صبر کر رہا تھا۔ لیکن شادی ہوکے نہیں دے رہی تھی۔ کسی نے اُسے مشورہ دیا کہ تم صلوت حاجات پڑھو۔ تو اس نے یہ پڑھنا شروع کریا۔ کچھ عرصے بعد اس کی سنی گئی اور اللہ رب العزت کے کرم سے اس کی شادی ہوگئی۔۔۔
پھر کچھ عرصے بعد اس کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور وہ صلوت توبہ پڑھتے ہوئے اللہ رب العزت کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگنے لگا۔
یہ صرف مذاق ہے۔۔خوش رہیں۔
ارے واہ!بہت بہت مبارک ہو بھیا!
بہت مبارک ہو فہیم بھائی...
بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی جلدی ہی ہماری برداری میں شامل ہو جاؤ گے
کہیں کوئی یہ خبر پاکستانی بھائی کو دے شائد کوئی علاج ہوجائے ابھی مرض دوا سے نہیں گیا
وہ اس لئے کہ انیس اور فہیم دونوں لیاقت آباد میں ہی رہتے ہیں ۔تھینک یو انیس بھیا۔۔
ویسے لیاقت آباد میں کیوں فائرنگ ہو گی بھلا