اس کا جواب کل بھی پوسٹ کیا تھا کہیں گم ہو گیا۔محترم مزاق اپنی جگہ اور ادب آداب اپنی جگہ، میں کسی کو اجازت نہیں دیتی کہ وہ میرے نام کے ساتھ کھیلے۔
جی بھائی
جناب ہمیں معلوم ہے وہ امجد میانداد بھائی سے خفا ہےداد وصول کی جاتی ہے۔ رسید حاضر ہے۔۔۔ ۔
ارے امراؤ جان ادا کی لڑائی ہم سے نہیں ہوئی۔۔۔ وہ کسی اور پر ناراض تھیں۔۔ ہم تو چھوٹی گڑیا کو سمجھا رہے تھے۔۔۔ ہم سے امراؤ تھوڑا ہی لڑیں گی۔۔۔
امجد بھائی واسطہ خدا ہے، مت تنگ کریں اُسےاس کا جواب کل بھی پوسٹ کیا تھا کہیں گم ہو گیا۔
تسی بڑے گریٹ ہو جناب ہم ہی کیلیبر غلط سمجھ بیٹھے تھے
پھر دیکھیے محترمہ ایک تو یہ آپ کا نام نہیں نِک ہے بقول آپ کے
جو کہ ایک تاریخی کردار یا شخصیت کا نام ہے۔
پھر یہ کہ کہیں بھی آپ کا نام بگاڑا نہیں گیا نام کی طوالت کی وجہ سے آخری حروف پہ انگلیا ں پھسل گئیں
لیکن
اس کے باوجود آپ کا نِک شارٹ میں ادا لیا جا رہا ہے اس لیے بار بار ادا کہنا نام بگاڑنا نہیں کہلاتا۔
میں نہیں بول رہی آپ سےاس کا جواب کل بھی پوسٹ کیا تھا کہیں گم ہو گیا۔
تسی بڑے گریٹ ہو جناب ہم ہی کیلیبر غلط سمجھ بیٹھے تھے
پھر دیکھیے محترمہ ایک تو یہ آپ کا نام نہیں نِک ہے بقول آپ کے
جو کہ ایک تاریخی کردار یا شخصیت کا نام ہے۔
پھر یہ کہ کہیں بھی آپ کا نام بگاڑا نہیں گیا نام کی طوالت کی وجہ سے آخری حروف پہ انگلیا ں پھسل گئیں
لیکن
اس کے باوجود آپ کا نِک شارٹ میں ادا لیا جا رہا ہے اس لیےکئی بار ادا لکھنا نام بگاڑنا نہیں کہلاتا۔
نیرنگ خیال ، فلک شیر ، ابن سعید!!!اس کا جواب کل بھی پوسٹ کیا تھا کہیں گم ہو گیا۔
تسی بڑے گریٹ ہو جناب ہم ہی کیلیبر غلط سمجھ بیٹھے تھے
پھر دیکھیے محترمہ ایک تو یہ آپ کا نام نہیں نِک ہے بقول آپ کے
جو کہ ایک تاریخی کردار یا شخصیت کا نام ہے۔
پھر یہ کہ کہیں بھی آپ کا نام بگاڑا نہیں گیا نام کی طوالت کی وجہ سے آخری حروف پہ انگلیا ں پھسل گئیں
لیکن
اس کے باوجود آپ کا نِک شارٹ میں ادا لیا جا رہا ہے اس لیےکئی بار ادا لکھنا نام بگاڑنا نہیں کہلاتا۔
تُسی ویناپسنددیدہ۔
بُری بات ہے بچے، ایسے نہیں بات کرتے۔
اوئی!!!!!
ارے بھئی اب چھوڑ بھی دو۔۔۔ چار صفحے کل سے تم نے بھر دیے ہیں۔۔۔ بس اب۔۔۔ اور بات نہ ہوگی اس پر۔۔۔ شاباش۔۔۔۔نیرنگ خیال ، فلک شیر ، ابن سعید!!!
بھائی لوگ اب دیکھ لیں ان کی باتیں، پھر مجھے کہتے ہیں کہ گوشا ہوتی ہے
فرشتہ صفتی میں دیکھ ہی رہا ہوں۔۔۔۔ مجھے لگتا یہ سات بقیہ تین اعداد کی تسلسل سے تکرار کو ظاہر کر رہا ہے۔۔۔اوئی!!!!!
ویسے 666 کے ساتھ 7 بھی ہے نیرنگ خیال بھائی، اور یہ 7، 666 کے اثر کو زائل کر رہا ہے نتیجہ فرشتہ صفتی ہے، مثال آپ کے سامنے
ہااا ہائے، مجھے ہی سب بولتے ہیں بس، کوئی اُنہیں بھی تو کچھ کہے ناارے بھئی اب چھوڑ بھی دو۔۔۔ چار صفحے کل سے تم نے بھر دیے ہیں۔۔۔ بس اب۔۔۔ اور بات نہ ہوگی اس پر۔۔۔ شاباش۔۔۔ ۔
ہائے غم غلط کرنے کو آئی تھی یہاں، وہی ظالم قصہ پھر شروع کرنا پڑا۔۔۔فرشتہ صفتی میں دیکھ ہی رہا ہوں۔۔۔ ۔ مجھے لگتا یہ سات بقیہ تین اعداد کی تسلسل سے تکرار کو ظاہر کر رہا ہے۔۔۔
نتیجہ کیسا آیا ہے؟ اس کی بابت بتاؤ۔۔۔ ۔
ہائے غم غلط کرنے کو آئی تھی یہاں، وہی ظالم قصہ پھر شروع کرنا پڑا۔۔۔
بھائی تدوین کر لو پہلے میں نے بھی کر لیویسے رزلٹ کا کیا بنا؟!
خدا عقل دے زیادہ نہ سہی تھوڑی سی ہی آپ کو۔۔بھائی تدوین کر لو پہلے میں نے بھی کر لی
آپ کو ملی نہیں تو مجھے کہاں سے ملے گی۔ ویسے امید پہ دنیا قائم ہےخدا عقل دے زیادہ نہ سہی تھوڑی سی ہی آپ کو۔۔
ملتی بھی کیسے، جب تقسیم ہو رہی تھی تو اس وقت آپ محفل میں تھے۔آپ کو ملی نہیں تو مجھے کہاں سے ملے گی۔ ویسے امید پہ دنیا قائم ہے
نہیں ہم مانگنے گئے ہی کہاں تھے۔ عالم ارواح سے ہی خوددار واقع ہوے ہیں۔ امید بے چارہ دب جاے گا۔آپ کو ملی نہیں تو مجھے کہاں سے ملے گی۔ ویسے امید پہ دنیا قائم ہے
مت پوچھو۔ویسے رزلٹ کا کیا بنا؟!
بھئی ابھی تک انہوں نے ایسی دل آزاری کی کوئی بات نہ کی تھی۔۔۔ مگر ہم پھر بھی انہیں سمجھا دیں گے۔ہااا ہائے، مجھے ہی سب بولتے ہیں بس، کوئی اُنہیں بھی تو کچھ کہے نا
ہائے غم غلط کرنے کو آئی تھی یہاں، وہی ظالم قصہ پھر شروع کرنا پڑا۔۔۔