ماہی احمد
لائبریرین
دراصل بہت بے تکی بات تھی اس لئیے میں سمجھ نہ پائی، معذرت۔ماہی صاحبہ ہر دفعہ اب ایسا نہیں ہو رہا!
امید سے مراد میری یہ تھی کہ مردوں کا نام بھی امید ہوتا ہے سو وہ مرد جس کا نام امید ہے وہ دب جائے گا!
دراصل بہت بے تکی بات تھی اس لئیے میں سمجھ نہ پائی، معذرت۔ماہی صاحبہ ہر دفعہ اب ایسا نہیں ہو رہا!
امید سے مراد میری یہ تھی کہ مردوں کا نام بھی امید ہوتا ہے سو وہ مرد جس کا نام امید ہے وہ دب جائے گا!
بے تکی باتیں سمجھنا بھی ایک فن کا متقاضی ہے!!دراصل بہت بے تکی بات تھی اس لئیے میں سمجھ نہ پائی، معذرت۔
جس سے میں محروم ہوں، آپ کی صحبت رہی تو انشااللہ سیکھ جاؤں گی۔بے تکی باتیں سمجھنا بھی ایک فن کا متقاضی ہے!!
خدا خیر کرے۔ یہ کیا حرکتیں ہیں۔ اتنا منہ ٹیڑا کریں گی تو ایسا ہی رہ جائے گا!
نہیں نہیں۔ محروم تو آپ اس سے نہیں ہیں۔ جتنے بے تکے اعتراضات ہم کرتے ہیں آج ہم نے دیکھا کہ آپ بھی اسی پائے کے کر سکتی ہیں!!جس سے میں محروم ہوں، آپ کی صحبت رہی تو انشااللہ سیکھ جاؤں گی۔
اللہ کی بنائی چیزیں ایسی کچی بھی نہیں ابخدا خیر کرے۔ یہ کیا حرکتیں ہیں۔ اتنا منہ ٹیڑا کریں گی تو ایسا ہی رہ جائے گا!
ہاں اب شعر یت کے ہونٹ گیلے ہوئے
کر سکتی ہوں مگر کرتی نہیں ہوں، ابھی اعتماد کی کمی ہے نا!!!!نہیں نہیں۔ محروم تو آپ اس سے نہیں ہیں۔ جتنے بے تکے اعتراضات ہم کرتے ہیں آج ہم نے دیکھا کہ آپ بھی اسی پائے کے کر سکتی ہیں!!
مبارک باد قبول کیجیے A+گریڈ کی.......
پتر جی.........بھول جائیں نا اب سال دوم میں باوقار طریقے سے داخلے کی خوشی میںنیرنگ خیال ، فلک شیر ، ابن سعید!!!
بھائی لوگ اب دیکھ لیں ان کی باتیں، پھر مجھے کہتے ہیں کہ گوشا ہوتی ہے
تھینک یومبارک باد قبول کیجیے A+گریڈ کی.......
رونا کس بات کا بھئی؟
سال دوم میں پریکٹیکلز کے نمبرات بھی زیادہ زیادہ ملیں گے انشاءاللہ.....دوسرا انٹری ٹیسٹ کے لیے تو یہ بہت زیادہ نمبر ہیں .......دونوں سالوں کے ملا کر 85تک پہنچیے......اور پھر MCATمیں جی جان سے محنت.................اور ما بعد انشاءاللہ میڈیکل کالج ..........
shoot at the moon and fall among the stars۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سال دوم کے لیے آپ کو اس نکتہ کو ذہن نشین کرنا ہو گا.......
میں نے سوچا سوری بول دوں گی، پر اب تو نہیں بولوں گی۔۔۔پتر جی.........بھول جائیں نا اب سال دوم میں باوقار طریقے سے داخلے کی خوشی میں
شکر ہے اس کے بغیر ہی کام بن گیاامتحان میں اچھے نمبر لانے ہوں یا کسی ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنی ہو تو اس کے لیے ایک عدد کالا بکرا اور ایک ہزار ایک روپیہ ہدیہ فوراً سے پہلے مجھے بھیج دیں۔
ہمیں آپ کا اس خود ساختہ خوف .........اور کمزور ارادے کے لوگوں کے سیاہ پراپیگنڈے کے زیر اثر ہونا سمجھ نہیں آیاکُل کا ہی تو رونا ہے بھائی
حصہ دوم خاصا مشکل ہے اور اچھے نمبر نہیں آتے۔
اچھا خاصا ہے کمی کے عالم میں بھی۔ اللہ اللہ بڑھ جائے گا تو کیا ہوگا!کر سکتی ہوں مگر کرتی نہیں ہوں، ابھی اعتماد کی کمی ہے نا!!!!
چلو فیر چھڈو پراں، مٹی پاؤہمیں آپ کا اس خود ساختہ خوف .........اور کمزور ارادے کے لوگوں کے سیاہ پراپیگنڈے کے زیر اثر ہونا سمجھ نہیں آیا