عمر سیف
محفلین
ہو گئے دو دو ہاتھ روٹی کے ساتھ ۔۔۔زبردست اس لیے ریٹ کیا گیا ہے کہ آپ زبردست کام کرنے جا رہے ہیں۔
اور دودو ہاتھ روٹی سے کیجیے گا۔ یہاں تو بس دو دو انگلیاں ہی کافی ہیں حضور
ہو گئے دو دو ہاتھ روٹی کے ساتھ ۔۔۔زبردست اس لیے ریٹ کیا گیا ہے کہ آپ زبردست کام کرنے جا رہے ہیں۔
اور دودو ہاتھ روٹی سے کیجیے گا۔ یہاں تو بس دو دو انگلیاں ہی کافی ہیں حضور
بادام کھایا کریں، مفت مشورہدیکھا ۔۔ مجھے خود یاد نہیں کہ وضاحت کس سے مانگی تھی ۔۔ امراؤ سے یا ماہی سے ۔۔۔ ۔
کافی مہنگا ہے بھئی۔ بقول یوسفی:بادام کھایا کریں، مفت مشورہ
محترم مزاق اپنی جگہ اور ادب آداب اپنی جگہ، میں کسی کو اجازت نہیں دیتی کہ وہ میرے نام کے ساتھ کھیلے۔
بیٹھ کر یاد کر لیں تسلی سے، پھر وضاہتیں بھی مانگ لیجئیے گا۔
آپ کو نئیں پتا بس، ادھر کیا کیا ہو گیا تھا، وہ تو احباب نے بچ بچاؤ کرا لیا ورنہ تو۔۔۔ ۔۔
غلط بات غلط ہے، چاہے جو بھی کہے، اور پھر ایسی صورتحال میں غصہ فطری۔
بھائی ! میں بھی تفریح اور مزاق کو بہت پسند کرتی ہوں، مگر معذرت کے ساتھ، نام کے ساتھ کوئی ایسا کرے، برداشت سے باہر ہے بات۔
ناپسنددیدہ۔بھائی میرے دونوں نام میرے بابا کے پسندیدہ ہیں۔
اور میں خوب لڑائی کروں گی اگر کوئی میرے نام کو بگاڑے گا تو۔
عمر سیف بھائی امراؤ کی رکنیت کا نمبر 7666 ہے۔۔۔ ذرا غور فرمائیں کہ پیارے لوگ بھلا ایسے بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔ ۔
امراؤ جان ادا اچھی بچی ہے، آئندہ ایسا نہیں کرے گی، آپ خاطر جمع رکھیںفلک شیر بھائی۔۔۔ امراؤ کی اپنے سے نہیں بننے والی۔۔۔ یہ لگتا ہے ہم سے لڑتی ہی رہا کرے گی۔۔۔ ۔
کیا مہنگی ہے؟کافی مہنگی ہے بھئی۔ بقول یوسفی:
حکیم صاحب تو ہوالشافی لکھ کر مفت مشورہ و لمبی چوڑی دوائی کی فہرست لکھ دیں گے، آپ کونسے جنگلوں میں جڑی بوٹیاں ڈھونڈنے جائیے گا؟!
بادام!!کیا مہنگی ہے؟
جان ہے تو جہان ہے۔۔۔
جناب بادام اسم معرفہ، مزکر ہے۔بادام!!
درست! خدا کا شکر ہے بتادیا گیا ہمیں و الا ہم ساری زندگی اسے مؤنث استعمال کرتے جیسے اب تک کرتے تھے!جناب بادام اسم معرفہ، مزکر ہے۔
جناب مجھے بتا تو دیتے کہ مجھ سے وضاحت چاہئیے تھی خیر۔ کس بات کی وضاحت؟
مشورے کا شکریہ ۔۔ آپ بھی کھایا کریں۔۔۔ مفت مشورہ ۔۔بادام کھایا کریں، مفت مشورہ
مشورے کا شکریہ ۔۔ آپ بھی کھایا کریں۔۔۔ مفت مشورہ ۔۔
درست! خدا کا شکر ہے بتادیا گیا ہمیں و الا ہم ساری زندگی اسے مؤنث استعمال کرتے جیسے اب تک کرتے تھے!
میں کھاتی ہی ہوں۔کھائے ؟
گُڈمیں کھاتی ہی ہوں۔
داد وصول کی جاتی ہے۔ رسید حاضر ہے۔۔۔۔
ارے امراؤ جان ادا کی لڑائی ہم سے نہیں ہوئی۔۔۔ وہ کسی اور پر ناراض تھیں۔۔ ہم تو چھوٹی گڑیا کو سمجھا رہے تھے۔۔۔ ہم سے امراؤ تھوڑا ہی لڑیں گی۔۔۔امراؤ جان ادا اچھی بچی ہے، آئندہ ایسا نہیں کرے گی، آپ خاطر جمع رکھیں