منہ کی کتاب۔

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس میں رونی صورت کیوں بنا رکھی ہے۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔ اللہ تمہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔ اگلی مرتبہ اور محنت سے اور زیادہ نمبر لے لینا۔۔۔ کل ملا کر بہت اچھے ہوجائیں گے۔۔ :)
کُل کا ہی تو رونا ہے بھائی :cry2:
حصہ دوم خاصا مشکل ہے اور اچھے نمبر نہیں آتے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کُل کا ہی تو رونا ہے بھائی :cry2:
حصہ دوم خاصا مشکل ہے اور اچھے نمبر نہیں آتے۔
کوئی نہیں۔۔۔ جب اس میں آسکتے ہیں تو اس میں کیوں نہیں۔۔۔۔ :)
بس بات ساری محنت اور لگن کی ہے۔۔۔ :) دل چھوٹا مت کرو۔۔۔ اس طرح رو رو کر تم ہماری پارٹی نہیں کھا سکتی۔۔۔ چلو جلدی سے بتاؤ آج کیا کھانے کو ملنے والا ہے۔۔۔ :)
 
کوئی نہیں۔۔۔ جب اس میں آسکتے ہیں تو اس میں کیوں نہیں۔۔۔ ۔ :)
بس بات ساری محنت اور لگن کی ہے۔۔۔ :) دل چھوٹا مت کرو۔۔۔ اس طرح رو رو کر تم ہماری پارٹی نہیں کھا سکتی۔۔۔ چلو جلدی سے بتاؤ آج کیا کھانے کو ملنے والا ہے۔۔۔ :)
فلک شیر بھائی کو بھی آ جانے دیں پھر ڈسکس کر لیتے ہیں :)
 
امید لفظ بھی مونث ہے، اس شعر سے واضح ہے:
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی۔
ماہی صاحبہ ہر دفعہ اب ایسا نہیں ہو رہا! :D
امید سے مراد میری یہ تھی کہ مردوں کا نام بھی امید ہوتا ہے سو وہ مرد جس کا نام امید ہے وہ دب جائے گا! :ROFLMAO:
 
Top