امراؤ جان ادا
محفلین
ایسی بھی اب بات نہیں۔دراصل لِپٹن اور سپریم دونوں ہی لیور برادرز کی پراڈکٹس ہیں لیکن ٹی وی پہ اشتہار ایک دوسرے کی مخالفت میں چلاتے ہیں، لِپٹن کے ایڈ میں لال ڈبے والی چائے کہہ کر سپریم کا مذاق اڑایا جاتا تھا جبکہ سپریم کے ایڈ میں پیلے ڈبے والی چائے پر لِپٹن کو فوقیت دی جاتی تھی حالانکہ دونوں ایک ہی کمپنی کی پراڈکٹس ہیں۔
تو یہ دونوں بہنیں بھی آپس میں لِپٹن اور سپریم کی طرح ہی بات کرتی نظر آئیں۔