عمر سیف
محفلین
پوچھیں پوچھیںسبحان اللہ۔۔۔ فیض عام ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔
ہممم ہممم ۔۔۔ ویسے میں نے صرف پہلا اور آخری صفحہ ہی دیکھا ہے۔۔۔
ارے امراؤ اچھی لڑکی ہے۔۔ غصہ نہیں کرتی۔۔۔ امراؤ جان ادا خیر ہے؟
پوچھیں پوچھیںسبحان اللہ۔۔۔ فیض عام ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔
ہممم ہممم ۔۔۔ ویسے میں نے صرف پہلا اور آخری صفحہ ہی دیکھا ہے۔۔۔
ارے امراؤ اچھی لڑکی ہے۔۔ غصہ نہیں کرتی۔۔۔ امراؤ جان ادا خیر ہے؟
پیارے لوگ پیاری باتاںکیسی پیاری بات کہی ۔۔۔
آپ کو نئیں پتا بس، ادھر کیا کیا ہو گیا تھا، وہ تو احباب نے بچ بچاؤ کرا لیا ورنہ تو۔۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔ فیض عام ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔
ہممم ہممم ۔۔۔ ویسے میں نے صرف پہلا اور آخری صفحہ ہی دیکھا ہے۔۔۔
ارے امراؤ اچھی لڑکی ہے۔۔ غصہ نہیں کرتی۔۔۔ امراؤ جان ادا خیر ہے؟
بری بات۔۔۔ الجھا نہیں کرتے۔۔۔ مزاج آشنا ہونے میں وقت لگتا ہے۔۔۔آپ کو نئیں پتا بس، ادھر کیا کیا ہو گیا تھا، وہ تو احباب نے بچ بچاؤ کرا لیا ورنہ تو۔۔۔ ۔۔
تو اس کی تصدیق کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ یہ تو روز روشن کی طرح واضح بات ہے۔۔۔پہلے یہ فیصلہ کر لیں کہ پیارے لوگ یہی ہیں نا ؟؟
جی جی ۔۔ روز روشن کی طرح چمک دار سفید کُرتے میں دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔تو اس کی تصدیق کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ یہ تو روز روشن کی طرح واضح بات ہے۔۔۔
یہ آپ کا درست نام تو نہیں ۔۔ کوئی خاص وجہ اس نام کی ؟؟للہ ہمارا اشارہ اُن کی طرف نہیں ہم تو امراؤ جان ادا کی بات کر رہے تھے۔
غلط بات غلط ہے، چاہے جو بھی کہے، اور پھر ایسی صورتحال میں غصہ فطری۔بری بات۔۔۔ الجھا نہیں کرتے۔۔۔ مزاج آشنا ہونے میں وقت لگتا ہے۔۔۔
تو اس کی تصدیق کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ یہ تو روز روشن کی طرح واضح بات ہے۔۔۔
استغفرللہ، بھائی لوگ اتنا مت ہنساؤ۔جی جی ۔۔ روز روشن کی طرح چمک دار سفید کُرتے میں دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔
کوئی خاص نہیں، بس پسند ہے، بابا کو پسند تھا، بس۔یہ آپ کا درست نام تو نہیں ۔۔ کوئی خاص وجہ اس نام کی ؟؟
اللہ کا الف آپ لکھنا بھول گئی ہیں تدوین کر لیں۔
نہیں۔۔۔۔ رواداری اچھی ہوتی ہے۔۔۔ ضروری نہیں کہ غلط بات ہی ہو۔۔۔ مذاق برداشت کرنا چاہیے۔۔ یا پھر دھیمے لہجے میں سمجھانا چاہیے۔۔۔ اگر آپ اسی طرح غصہ کرتی رہیں۔۔ تو آئے دن ہم سے تو ناراض ہی رہیں گی۔۔۔ کیوں کہ ہم سے تو محفلین تنگ ہی رہتے ہیں۔۔۔غلط بات غلط ہے، چاہے جو بھی کہے، اور پھر ایسی صورتحال میں غصہ فطری۔
اتنا سخت انکار کیوں ؟نہیںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔ ۔
مطلب؟عمر سیف بھائی امراؤ کی رکنیت کا نمبر 7666 ہے۔۔۔ ذرا غور فرمائیں کہ پیارے لوگ بھلا ایسے بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔ ۔
زبردست اس لیے ریٹ کیا گیا ہے کہ آپ زبردست کام کرنے جا رہے ہیں۔ہم تو چلے روٹی کا انتظام کرنے بعد میں آ کر دو دو ہاتھ کرتے ہیں۔