آج کا موسم تو ٹھیک ھے - رہی اندر کے موسم کی بات تو اسے اندر ھی رھنے دیں----
A ahsan_gold محفلین جنوری 14، 2011 #221 آج کا موسم تو ٹھیک ھے - رہی اندر کے موسم کی بات تو اسے اندر ھی رھنے دیں----
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2011 #222 آج سارا دن موسم ابر آلود رہا۔ چند ایک بوندیں بھی گریں، ابھی بھی موسم ابر آلود ہی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2011 #224 یہاں موسم آج بھی ابر آلود ہے۔ جدہ میں تو کل خاصی زیادہ بارش ہوئی تھی۔ یہاں ابھی تک نہیں ہوئی۔ اندر کا موسم بہت گرم ہے۔
یہاں موسم آج بھی ابر آلود ہے۔ جدہ میں تو کل خاصی زیادہ بارش ہوئی تھی۔ یہاں ابھی تک نہیں ہوئی۔ اندر کا موسم بہت گرم ہے۔
میم نون محفلین جنوری 15، 2011 #225 پچھلے چند دنوں سے سردی کا زور تھوڑا کم ہے، لیکن کھی کبھی دھند بہت تنگ کرتی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 15، 2011 #226 ٹھنڈ ہے پر دھند نہیں ہے ابھی تو۔ اندر کا موسم بھی ٹھیک ہے بس
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2011 #228 یہاں آج پھر مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے۔ ممکن ہے آج بارش ہو جائے۔
mfdarvesh محفلین جنوری 16، 2011 #230 اسلام آباد میں بارش کے بعد ٹھنڈ ہے اور مر ی میں برف باری کے بعد شام میں ہوا کافی سرد لگ رہی ہے، اندر کا حال اللہ کا شکرہے
اسلام آباد میں بارش کے بعد ٹھنڈ ہے اور مر ی میں برف باری کے بعد شام میں ہوا کافی سرد لگ رہی ہے، اندر کا حال اللہ کا شکرہے
میم نون محفلین جنوری 16، 2011 #231 ابھی باہر سے چکر لگا کے آیا ہوں، بہت ٹھنڈ ہے اب تو شام کو ہی نکلوں گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2011 #232 کل تو یہاں مطلع ابرآلود تھا، امید تھی کہ بارش ہو گی لیکن آج کڑاکے کی دھوپ ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2011 #234 کہاں تو صبح میں کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی تھی، پھر مطلع ابرآلود ہو گیا، چند ایک بوندیں بھی پڑیں، اب پھر مطلع ابرآلود ہے۔
کہاں تو صبح میں کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی تھی، پھر مطلع ابرآلود ہو گیا، چند ایک بوندیں بھی پڑیں، اب پھر مطلع ابرآلود ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2011 #240 رات سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے۔ لگ تو ایسے ہی رہا ہے کہ ابھی اور بارش ہو گی۔
رات سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے۔ لگ تو ایسے ہی رہا ہے کہ ابھی اور بارش ہو گی۔