موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اکٹھی کر کے رکھ لو، گرمیوں میں کام آئے گی۔ :)
ویسے یہاں بھی آج بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
ہماری طرف بھی موسم کافی سرد، ہیٹنگ آن مگر پھر بھی کمبنی چڑھی ہوئی ھے:rolleyes:
بہت تیز بارش ہوئی کچھ دیر پہلے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی آپ کو کیوں خوشی ہوتی ہے جب یہاں سردی پڑتی ہے، کیا کوئی کمشن وغیرہ ملتی ہے؟

ویسے آج بھی بہت ٹھنڈڈڈڈڈڈڈی ہوا چل رہی ہے۔ خشک سردی، بارش کا نام و نشان نہیں۔
 

زینب

محفلین
یاااااااااااااا ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اج یہاں سرما کی پہلی پہلی ٹھنڈی ٹھنڈی بارش ہوئی ۔۔۔۔۔اف اتنی تیز بارش وہ بھی پورے ایک سال بعد بہت بہت مزا آیا۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
رات کو دو بجے میں باہر تھا تو درجہ حرارت صفر تھا۔
دھوپ تو نکلی ہوئی ہے لیکن ٹھنڈ بہت زیادہ ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
رات کو دو بجے میں باہر تھا تو درجہ حرارت صفر تھا۔
دھوپ تو نکلی ہوئی ہے لیکن ٹھنڈ بہت زیادہ ہے۔

اففف میرے خدایا صفر ڈگری سینٹی گریڈ؟؟؟؟؟:eek:
آج تو میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں، پکانا نہیں آتا ورنہ کوئی میٹھی چیز بنا کر محلے میں بانٹتا آج ضرور:grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آج بھی بہت سردی ہے۔ ابھی دن میں 8 ڈگری تھا۔ رات کو پھر وہی صفر پر پہنچ جائے گا۔
کمرے میں ہیٹر لگایا ہوا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
یہاں تو ریکارڈ ہی ٹوٹ گیا ہے ۔ میری لینڈ میں پہلی دفعہ لوگوں نے جنوری میں سوئیٹرز تک نہیں ‌پہنا ۔ مگر آگے پھر سردی ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
اس وقت بارش ہو رہی ہے۔ اور برف اور بارش مل کر کیا بنتا ہے۔ اس لیے اچھا موسم نہیں کہا جا سکتا۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top