موسم سینٹی گریٹ میں ھے اب میرا موسم جو کچھ دنوں سے خشک ھے تفصیل گپ شپ کرنر میں ملے گی
عزیزامین محفلین ستمبر 15، 2008 #821 موسم سینٹی گریٹ میں ھے اب میرا موسم جو کچھ دنوں سے خشک ھے تفصیل گپ شپ کرنر میں ملے گی
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #822 ایک تو عزیز صاحب کی اردو بھی بڑی ذومعنی ہوتی ہے، مزید یہ کہ وہ اس کو بہتر بنانے کی کوشش بھی تو نہیں کرتے۔
ایک تو عزیز صاحب کی اردو بھی بڑی ذومعنی ہوتی ہے، مزید یہ کہ وہ اس کو بہتر بنانے کی کوشش بھی تو نہیں کرتے۔
قیصرانی لائبریرین ستمبر 15، 2008 #823 یہاں گذشتہ کئی دنوں سے رات کا درجہ حرارت درجہ یخ بن رہا ہے۔ یعنی رات کو صفر سے منفی چار اور دن کو آٹھ سے دس ڈگری تک
یہاں گذشتہ کئی دنوں سے رات کا درجہ حرارت درجہ یخ بن رہا ہے۔ یعنی رات کو صفر سے منفی چار اور دن کو آٹھ سے دس ڈگری تک
ماوراء محفلین ستمبر 15، 2008 #824 میں نے تو تین، چار دن سے ہیٹر آن کر لیا ہوا ہے۔ آج دن کو تو شدید سردی تھی۔ ابھی کچھ دیر پہلے بارش ہو رہی تھی۔ اور درجہ حرارت 6،7 سینٹی گریڈ ہے۔
میں نے تو تین، چار دن سے ہیٹر آن کر لیا ہوا ہے۔ آج دن کو تو شدید سردی تھی۔ ابھی کچھ دیر پہلے بارش ہو رہی تھی۔ اور درجہ حرارت 6،7 سینٹی گریڈ ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #825 کیا بات ہے، آپ منفی میں جا رہے ہیں اور یہاں وہی گرمی اور وہی صورتحال ہے۔
قیصرانی لائبریرین ستمبر 15، 2008 #826 شمشاد نے کہا: کیا بات ہے، آپ منفی میں جا رہے ہیں اور یہاں وہی گرمی اور وہی صورتحال ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دن کو مثبت اور رات کو منفی، مل جل کر صفر ہی رہا نا ویسے اب مزہ آنے لگا ہے موسم کا۔ ساری گرمیاں اللہ اللہ کر کے گذاری ہیں
شمشاد نے کہا: کیا بات ہے، آپ منفی میں جا رہے ہیں اور یہاں وہی گرمی اور وہی صورتحال ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دن کو مثبت اور رات کو منفی، مل جل کر صفر ہی رہا نا ویسے اب مزہ آنے لگا ہے موسم کا۔ ساری گرمیاں اللہ اللہ کر کے گذاری ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2008 #827 اللہ کرے یہاں بھی جلد ہی موسم بدلنے کے آثار ہی نظر آ جائیں۔ ساری گرمیاں تو حشرنشر ہی رہا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 17، 2008 #836 اور یہاں تمہارے ہاں سے دس گنا زیادہ ہے۔ یعنی کہ تیس سنٹی گریڈ ہے۔ البتہ گرد و غبار کا طوفان تھم چکا ہے۔
اور یہاں تمہارے ہاں سے دس گنا زیادہ ہے۔ یعنی کہ تیس سنٹی گریڈ ہے۔ البتہ گرد و غبار کا طوفان تھم چکا ہے۔
عزیزامین محفلین ستمبر 17، 2008 #838 نہ دھوپ نکلی نہ بارش نہ بارش ہورہی ہے موجودہ درجہ حرارت سولہ سینٹی گریٹ کم سےکم چھ زیادہ سے زیادہ تیئس کی امید ہے کافی خوشگوار موسم ہے
نہ دھوپ نکلی نہ بارش نہ بارش ہورہی ہے موجودہ درجہ حرارت سولہ سینٹی گریٹ کم سےکم چھ زیادہ سے زیادہ تیئس کی امید ہے کافی خوشگوار موسم ہے