موسم اچھا ہے ۔ سامنے پہاڑوں پر گر برف پڑ جائے تو ٹھنڈ پڑجاتی ہے ۔ ورنہ بہت اچھا موسم ہے ۔
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #901 موسم اچھا ہے ۔ سامنے پہاڑوں پر گر برف پڑ جائے تو ٹھنڈ پڑجاتی ہے ۔ ورنہ بہت اچھا موسم ہے ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #902 یہاں موسم قدرے بہتر ہو گیا ہے لیکن اتنا بھی نہیں کہ اے سی کے بغیر گزارا ہو۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 10، 2008 #906 شمشاد نے کہا: بادل آدھے آدھے بانٹ لو، یعنی کہ کچھ ادھر بھیج دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچا آپ سارے لیں لیں بےشک
شمشاد نے کہا: بادل آدھے آدھے بانٹ لو، یعنی کہ کچھ ادھر بھیج دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچا آپ سارے لیں لیں بےشک
ابو کاشان محفلین اکتوبر 11، 2008 #909 موسم کچھ بہتر ہے۔ ویسے بھی ابھی دن چڑھنا باقی ہے پھر معلوم ہو گا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #910 بھائی کراچی کے موسم کا آج کل کچھ پتا نہیں چل رہا کبھی چند دن اچھا موسم رہتا ہے پھر گرم ہوجاتا ہے اور آج بھی کافی گرم ہے
بھائی کراچی کے موسم کا آج کل کچھ پتا نہیں چل رہا کبھی چند دن اچھا موسم رہتا ہے پھر گرم ہوجاتا ہے اور آج بھی کافی گرم ہے
جیا راؤ محفلین اکتوبر 11، 2008 #911 ہم نے بھی یہی سنا ہے کہ آج یہاں بہت گرمی ہے۔۔۔۔ ابھی تک باہر نکل کر دیکھا نہیں۔۔۔
زینب محفلین اکتوبر 14، 2008 #916 یہاں صبح اور شام کو کچھ کچھ بہتر ہے پر دن میں ابھی خاصی گرمی ہے ابھی تک ہم نے اے سی کا پیچھا نہیں چھوڑا
یہاں صبح اور شام کو کچھ کچھ بہتر ہے پر دن میں ابھی خاصی گرمی ہے ابھی تک ہم نے اے سی کا پیچھا نہیں چھوڑا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #917 یہاں بھی یہی حال ہے کہ رات کو تو اے سی بغیر گزارہ ہو گیا لیکن دن کو نہیں ہو سکتا۔
زینب محفلین اکتوبر 16، 2008 #920 اب یہاں پے صبح صبح دھند شروع ہو چکی ہے آج تو بہت زیادہ تھی 7 بجے بھی ٹریفک بہت سلو تھا دھند کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔اللہ سب کی خیر کرے ایسے میں بہت ایکسیڈینٹ ہوتے ہیں
اب یہاں پے صبح صبح دھند شروع ہو چکی ہے آج تو بہت زیادہ تھی 7 بجے بھی ٹریفک بہت سلو تھا دھند کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔اللہ سب کی خیر کرے ایسے میں بہت ایکسیڈینٹ ہوتے ہیں