گڈ۔ اور مکہ، مدینہ کا موسم۔۔۔؟ بلکہ میں چند دن میں فون کروں گی۔دسمبر میں یہاں موسم بہت اچھا ہوتا ہے، دوپہر کو دھوپ تھوڑی دیر کے لیے اچھی لگتی ہے۔ رات میں ٹھنڈ ہوتی ہے۔ اگر شمال سے ہوائیں چل پڑیں تو ہیٹر لگانے کی نوبت بھی آ سکتی ہے۔
دسمبر کی نسبت جنوری فروری میں زیادہ ٹھنڈ ہوتی ہے۔
یہ میں ریاض اور دمام کی بات کر رہا ہوں۔ جدہ کا موسم یہاں سے بہت مختلف ہوتا ہے۔
کراچی/لاہور۔۔۔؟؟؟سلام
زینب یھاں 24 گھنٹے 365 دن آبر الود موسم ھوتا ھے
لیکن وہ آبر کرم یا باران رحمت والا نھیں
بلکہ مصنوعی بادلوں والا یا یوں کہیے کہ خود ساختہ بادلوں والا
ھم جب باھر نکلتے ھیں تو ملک کو طرقی کے راہ پر لے جانے والے
کارخانے دار کرم فرماووں اور پرانی دھواں چھو ڑتی بسوں اور رکشہ
ما لکان کے محنت رنگ لا چکی ھوتی ھے اور اور اسمان ھمارے
نطروں سے اوجھل اپنا کام کرتا رھتا ھے اور ھم مفت میں مہنگے ترین
کیمکلز کاربن ڈائی اکسائڈ سیسہ وغیرہ کا ناشتہ کرتے ہوئے اپنے کام پر چلے جاتے ھیں