نہیں جی جنوں نے یہ قصہ نہیں چھیڑا انسانوں نے چھیڑا ہے
الف عین لائبریرین فروری 1، 2011 #289 ٹھیک بات تو یہی ہے کہ پیٹ سے ہی ہر کام کی ابتدا ہوتی ہے۔ اس لئے کھانے سے بھی شروع کریں، میں بتاؤں کہ میں نے آلو سیم کی سبزی کھائی تھی۔
ٹھیک بات تو یہی ہے کہ پیٹ سے ہی ہر کام کی ابتدا ہوتی ہے۔ اس لئے کھانے سے بھی شروع کریں، میں بتاؤں کہ میں نے آلو سیم کی سبزی کھائی تھی۔
وجی لائبریرین فروری 1، 2011 #293 چلیں اشفاق صاحب آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں کھیل چل رہا ہے اور اس کا اصول ہے کہ الف بے کی ترتیب کے مطابق مراسلہ شروع کریں یعنی اس مراسلے کے بعد آپکو ح سے شروع کرنا ہوگا
چلیں اشفاق صاحب آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں کھیل چل رہا ہے اور اس کا اصول ہے کہ الف بے کی ترتیب کے مطابق مراسلہ شروع کریں یعنی اس مراسلے کے بعد آپکو ح سے شروع کرنا ہوگا
صائمہ نقوی محفلین فروری 1، 2011 #296 دال چنا کا حلوہ میرے ہاتھوں کا کھا کر چل پڑیں گےیا شاید چل جائیںٰ
صائمہ نقوی محفلین فروری 2، 2011 #300 زیادہ حلوہ تو نہیں بنا سکتی ۔ اب محفل کا ہر رکن کھانا چاہے تو کیا کروں گی