عاطف بٹ
محفلین
افغانستان میں قائم ہونے والی حکومت پر بات کرنے سے پہلے ذرا اپنے ہم خیال مغربی ممالک اور ان کے گماشتوں کی حکومتوں پر نظر ڈال لیجئے کہ وہاں انسانی حقوق کو دن رات کس طرح پامال کیا جاتا ہے۔ افغانستان میں ایک خاص نقطہء نظر سے تعلق رکھنے والے افراد نے حکومت قائم کی تھی اور انہوں نے جو نظام نافذ کیا تھا اس میں صرف دینی ہی نہیں بلکہ ان کے تمدنی نظریات بھی شامل تھے۔ براہِ کرم حقائق کو مسخ کر کے بحث نہ کریں۔پہلے 3 تھا پھر 33 ہو گیا اور پھر 333 ہو جائے گا
ویسے افغانستان میں 1994 سے 2001 تک مولیوں کی حکومت تھی اور ان کا عورتوں کیساتھ سلوک ہم سب دیکھ چکے ہیں۔ اس کے بعد بھی آپ کو مولیوں کی سٹیٹمنٹس درکار ہیں؟