الف نظامی

لائبریرین
۲۲ کروڑ عوام بھی دھرنے میں شامل ہو جائیں تو حکومت نہیں گر سکتی۔ ۷۳ کے آئین کے تناظر میں ممکن ہی نہیں ہے۔
ڈیل تو ہوسکتی ہے نا :D
عمران خان تین آپشنز پر غور کر سکتے ہیں
  • مولانا ایز اے مشیرِ تحریک آزادی کشمیر
  • مولانا ایز اے مشیر مذہبی امور
  • مولانا ایز اے مشیر سیاسی ہم آہنگی و ایک پیج وغیرہ وغیرہ
 

جاسم محمد

محفلین
ڈیل تو ہوسکتی ہے نا :D
عمران خان تین آپشنز پر غور کر سکتے ہیں
  • مولانا ایز اے مشیرِ تحریک آزادی کشمیر
  • مولانا ایز اے مشیر مذہبی امور
  • مولانا ایز اے مشیر سیاسی ہم آہنگی و ایک پیج وغیرہ وغیرہ
ڈیل کرنی تھی تو بندے تو زیادہ لے کر آتے۔ دس اپوزیشن جماعتیں اور بندے صرف دس ہزار۔ اے کی مذاق اے؟
 

جاسم محمد

محفلین
یہ آپ کی خواہش ہے سر۔ معاملات بہت زیادہ آگے بڑھ چکے۔ :)
ڈیل کینسل۔ بندے نہیں آئے
5114-F792-410-C-46-D8-B525-DC50-F6-D6349-A.png
 

الف نظامی

لائبریرین
ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطالق پرانی کرپشن کا خاتمہ تو دور کی بات ،ایک سال میں دو سے تین فیصد کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا
مولانا فضل الرحمن کا خطاب
 

الف نظامی

لائبریرین
ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطالق پرانی کرپشن کا خاتمہ تو دور کی بات ایک سال میں دو سے تین فیصد کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا
مولانا فضل الرحمن کا خطاب
 

الف نظامی

لائبریرین
میڈیا سے پابندی فورا اٹھا لو اگر نہیں اٹھاو گے تو ہم بھی کسی پابندی کے پابند نہیں ہوں گے
مولانا فضل الرحمن کا خطاب
 

الف نظامی

لائبریرین
ہم پرامن لوگ ہیں ورنہ عوام کا یہ سمندر یہ قدرت رکھتا ہے کہ وزیر اعظم کے گھر میں جا کر انہیں خود گرفتار کر لے
مولانا فضل الرحمن کا خطاب
 

الف نظامی

لائبریرین
ہمارے جچی تلی پالیسی ہے کہ ہم اداروں کے ساتھ تصادم نہیں بلکہ ان کا استحکام چاہتے ہیں لیکن ہم اداروں کو غیر جانبدار دیکھنا چاہتے ہیں
(مولانا فضل الرحمن کا خطاب)
 

الف نظامی

لائبریرین
دو دن کی مہلت ہے آپ استعفی دے دیں
قوم کے امن کا احترام کیا جائے
سیاسی جماعتوں کے امن کا احترام کیا جائے
ہم مزید صبر وتحمل کا مظاہرہ نہیں کر سکتے
مولانا فضل الرحمن کا خطاب
 
Top