موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چیچوں کی ملیاں میں آئی ہوں گی۔
--------------------------------------------------------------------------------
میرا موڈ اچھا ہی ہے۔ شام کو ایک دعوت میں جانا ہے اس لیے دوپہر کا کھانا بھی نہیں کھایا۔
 

تیشہ

محفلین
چیچوں کی ملیاں میں آئی ہوں گی۔
--------------------------------------------------------------------------------
میرا موڈ اچھا ہی ہے۔ شام کو ایک دعوت میں جانا ہے اس لیے دوپہر کا کھانا بھی نہیں کھایا۔




واپسی پے میرے لئے بھی لیتے آئیے گا ،جو کچھ کھایا آپ نے :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
اب جبکہ آپ کو پاکستان اتنا یاد آ رہا ہے تو پاکستان کا ایک چکر لگا ہی آئیں۔



:wasntme:
پاکستان اگر کبھی میں پہنچی تو سمجھئیے گا کوئی معجزہ ہی ہوگا جو مجھے پاکستان لے جائے :battingeyelashes:
ورنہ تو نہیں ۔۔، میرے دل میں وہم ہیں پاکستان کو لے کر ، جو شاید ہی نکل سکے ۔ وہاں سے بہت سے منحوس یادیں لے کر چلی تھی میں دس ،سال پہلے ۔ مجھے لگتا ہے وہاں کی مٹی مجھے راس نہیں آتی :noxxx: اور بہت سے منحوس چہرے ہیں وہاں ، جو میں مرتے دم تک دیکھنا پسند نا کروں گی ۔ اور اگر مجھے چلتے پھرتے کوئی منحوس نظر آگیا تو میرے ہاتھوں قتل ہوجائے گا :tongue:
مجھے لگتا ہے جیسے ہی میرے جہاز سے اترنے کی دیر ہے ، پہلا قدم نیچے رکھتے ہی یہ منحوسیت کے سائے ، مجھے سے لپٹ جائے گے ۔
:skull: :skull:
 

خوشی

محفلین
بوچھی بہن مجھے ان سب کے نام بتائیں میں نے جانا ھے پاکستان 3 چار کو تو ٹھکانے لگاتی آؤں گی
 

تیشہ

محفلین
بوچھی بہن مجھے ان سب کے نام بتائیں میں نے جانا ھے پاکستان 3 چار کو تو ٹھکانے لگاتی آؤں گی



zzzbbbbnnnn-1.gif
 

ملائکہ

محفلین
ہوا کیسے کھائی ملائکہ ۔۔ چمچ سے ؟:tongue:

بس کھا لی میں نے:tongue:


کراچی کی ہوا کیسے کھا لی بھئی اس میں تو ریت بہت ہوتی ھے

ہمیں تو عادت ہے خوشی جی کہیں پیدا ہوئے ہیں ریت تو نہیں البتہ گرد و غبار بہت ہوتا ہے:battingeyelashes:


کیا ساری ہی کھا لی؟ اب باقی کیا کھائیں گے؟

باقی کے لئے منگوا لی ہے اور ہوا:cool2:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سے منگوائی ہے؟ اور کیا نرخ ہے؟ ٹھنڈی اور گرم کا ایک ہی نرخ ہے یا کچھ فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہو گیا بھئی موڈ کو؟ گرمی کی وجہ سے خراب ہے یا لوڈ شیڈنگ ہے یا پھر کام کی زیادتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کام کام کام۔
اور بہت زیادہ کام۔

میں نے سوچا کہ ان کاموں میں‌ الجھنے سے پہلے ایک چکر محفل کا مار لیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کام تو چلتے ہی رہتے ہیں، ہوتے ہی رہتے ہیں، ان سے کیا گھبرانا۔
 

فہیم

لائبریرین
میرا موڈ کام سے خراب نہیں ہوتا۔
بیکار کے جو پنگے ہوتے ہیں ان سے تھوڑی چڑ ہوگئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top