فہیم
لائبریرین
کس کے ساتھ ہو گیا کچھ بتائیں بھی امین فہیم
پنگے یہ ہوتے ہیں کہ۔
ارجنٹ شارٹ فال ہے۔
شپمنٹ سر پر کھڑی ہے۔
بس اس بات سے چڑ ہوگئی ہے۔
کس کے ساتھ ہو گیا کچھ بتائیں بھی امین فہیم
ایک عدد مرغے کا تکہ بمع تھوڑی سے دال چنا۔
امی سے ڈانٹ تو نہیں پڑی ملائکہ ۔۔ کیا ہوا موڈ کو ؟
کون پکا رہا ہے کھچڑی کس کو کھانی ہے ۔۔؟
ہاہا تو ایسا کرو نہ کچھ بنا لو میرا بھی دل کرنگ کچھ کھانے کو ۔۔ پزا شزا بنا لو مل کے کھاتے ہیں ۔۔
لو جی مجھے بنانا ہوتا تو تم سے فرمائش کیوں کرتی ۔۔ اس بہانے سیکھ لو گی نہ ۔۔