مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

آصف اثر

معطل
clear.png
 

متلاشی

محفلین
یعنی ہنوز منّتِ "طوفاں" اٹھائیے؟ :laughing:
ہماری طرف تقریباً ایک ماہ سے فونٹ مکمل ہے فاتح بھائی ۔ ریلیز یونیورسٹی نے کرنا ہے ۔ امید ہے بہت جلد ہی ریلیز ہو جائے گا۔۔۔
میں نے فونٹ میں مزید کشیدہ کی لمیٹڈ سپورٹ بھی شامل کر دی ہے ۔ اور کچھ بگز وغیرہ بھی ختم کر دئیے ہیں ۔۔ امید ہے اب پہلے سے بہتر ورژن عوام کے استفادہ کے لیے دستیاب ہو گا۔۔۔
اس کے علاوہ فونٹ پر انٹرنیشنل فیم کے حامل کیلگرافرز اور ٹائپوگرافرز کے ری ویو بھی لیے گئے ہیں۔
انشاء اللہ فروری کے ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ری ویو میں اس پر آرٹیکل بھی شائع ہو رہا ہے ۔ اور اس کے ساتھ ہی فونٹ ریلیز ہو جائے گا انشاء اللہ ۔۔۔
 
اس میں ایسی کیا بات ہے جو سب پُر مزاح کی ریٹنگ دے رہے ہیں؟ حالاں کہ مجھے تو کچھ بھی نظر نہیں آرہا!
دراصل اس سے پچھلے مراسلہ میں خاموشی کا ذکر تھا. اور پھر یہ آپ کا مراسلہ.
اب آپ کو معلوم ہے کہ ذہین تو ہم ہیں ہی. کوئی نا کوئی مطلب ہر بات کا نکال لیتے ہیں. :)
 

آصف اثر

معطل

شاکرالقادری

لائبریرین
ہم تو ایک نہیں دو ”ہر“ نستعلیقوں کے منتظر ہیں! ایک ”جو ہر“ کوئی یاد کررہا ہے!
لیکن میں نے ابھی ریلیز کا اعلان تو نہیں کیا۔ جب اعلان کرونگا تو پھر ریلیز ہو جائے گا ۔ کشیدہ تو کسی حد تک شامل کر لیا ہے لیکن ابھی بھی مسائل ہیں ۔ اور سب سے بڑا مسئلہ کرننگ کا ہے دعا کریں ۔
 

arifkarim

معطل
لیکن میں نے ابھی ریلیز کا اعلان تو نہیں کیا۔ جب اعلان کرونگا تو پھر ریلیز ہو جائے گا ۔ کشیدہ تو کسی حد تک شامل کر لیا ہے لیکن ابھی بھی مسائل ہیں ۔ اور سب سے بڑا مسئلہ کرننگ کا ہے دعا کریں ۔
یہ کرننگ کا بھوت کسی کروٹ نہیں بیٹھتا :)
سید ذیشان
 
Top