محمد خرم یاسین
محفلین
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ سر! جزاک اللہ
خوش آمدید
خوش آمدید
محفل میں خوش آمدید خرم یاسین صاحب
اس کے لئے انتظامیہ سے کہنا پڑتا ہے، اگر کروانا چاہتے ہیں تو یہیں درخواست کر سکتے ہیں۔
یہاں اپنا نام اردو میں لکھ کر ابن سعید بھائی سے درخواست کر دیں۔ وہ جب آن لائن ہوں گے، تو کر دیں گے۔جی وہ کیسے ؟
آپ اردو میں اپنے نام کی وہ ہجے لکھ دیں جیسا آپ چاہتے ہیں۔ اگر وہ نام دستیاب ہوا تو تبدیلی کی کوشش کی جائے گی۔بہت شکریہ۔ مجھے معلوم نہیں تھا نام کہاں سے اردو میں تبدیل ہوتا ہے۔ نا ہی اب معلوم ہے
خوشی ہوئی آپ کے مجوزہ ٹاپک کے متعلق جان کر، جاندار اور دلکش موضوع ہے۔شکریہ۔ جزاک اللہ
میں اردو میں کر رہا ہوں۔ ٹاپک تین ہیں، کسی ایک کا انتخاب ہونا باقی ہے۔ بورڈ آف سٹڈیز کا جو بھی فیصلہ ہو۔ میرا ٹاپک 1947 سے 1971 تک بننے والی اردو فلمیں ہیں۔
خوشی ہوئی آپ کے مجوزہ ٹاپک کے متعلق جان کر، جاندار اور دلکش موضوع ہے۔
چونکہ دلفریب نغمات ان فلموں کا لازمی حصہ رہے ہیں سو مجھے امید ہے فلمی شاعری پر بھی کافی بحث ہوگی آپ کے پلان میں اور کتنے ہی وقت کی دھول میں اٹے تخلیق کار اور فن کار ہونگے جن کے حالات وغیرہ سامنے آ سکتے ہیں، کتنی ہی فراموش لیکن خوبصورت فلموں کا ذکر آئے گا اور پھر سابقہ مشرقی پاکستان کا بھی تو حصہ ہے اس میں۔ خاصے کی چیز ہوگا آپ کا مقالہ۔ اس کا انتظار لکھنا تو خیرا بھی قبل از وقت بلکہ "نامعقول" بات ہوگی میرے لیے لیکن بیقرار ضرور کر گیا یہ
خوش آمدید محترم
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کے مواقع میسر آئیں گے۔
آپ اردو میں اپنے نام کی وہ ہجے لکھ دیں جیسا آپ چاہتے ہیں۔ اگر وہ نام دستیاب ہوا تو تبدیلی کی کوشش کی جائے گی۔
اردو محفل میں خوش آمدید
آپ ریسکیور ہیں۔ زبردست۔
یقیناً ہمیں آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔
محفل میں خوش آمدید۔