بسم اللہ
ہم نے بہت کوشش کی کہ چپ چاپ پتلی گلی سے نکل جائیں لیکن زوجہ کو کیا ہوجاتا فٹ سے اٹھ گئی اور کہا سنیں سنیں " میں ناشتہ دیتی ہوں،،، میں تو بلکل تیار تھا گھر سے آفس جانے کے لئے لیکن زوجہ نے پکڑ لیا،، فٹا فٹا دو چباتی بناکر دیئے کل پکا ہوا گوشت آلو کا سالن ، ساتھ میں دہی سے چپاتی کو ختم کئے پھر رات کو جو خواب میں نے دیکھا تھا کھاتے کھاتے سناڈالا وہ خواب سن کر مسکراتی رہی، اس نے بھی ناشتہ کیا اسکے بعد میں نے چائے پی اور سلام دعاء کرتے ہوئے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے گھر سے باہر قدم رکھ لیا،اور پھر ہم یہاں چلے آئے۔
الحمدللہ[ٰ/QUOTE]
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی خوش رکھے ۔ آمین ۔