میرا ناشتہ

x boy

محفلین
بسم اللہ
اوٹس میں تازہ دودھ ، بادام ، اخروٹ،پمکن سیٹ،سن فلاور سیٹ،ڈرائی کرین بیری، انجیر،کالی کشمش، السی، گوند، شہد، الائچی پاؤڈر سب حسب منشاء
ڈال کر تقریبا 400 گرام کے باؤل میں کھایا۔
چائے
الحمدللہ
 

bilal260

محفلین
اب میں نئی جگہ ٹرانسفر ہو گیا ہوں صبح ریڑھی سے چاول چنے کھاتا ہوں اور دوپہر اور شام میں بد تمیز لوگوں کے ریسٹورنٹ سے کھانا کھاتا ہوں۔استغفراللہ۔
اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو نیک اور ایک بنائے آمین۔
 

x boy

محفلین
بسم اللہ
الحمدللہ
بہت ہلکا پھلکا ناشتہ کیا ہے
دو عدد کباب بھرے چپاتی ، رائتہ
اور چائے،،،
اللہ نے کھلایا ہے لیکن زوجہ نے پکاکر دیا ہے شکر
الحمدللہ رب العالمین
اور زوجہ کو جزاک اللہ
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین

ہلکا پھلکا، سیدھا سادا ناشتہ ہے
رات کو جو کچھ بچا ہوا صبح استعمال ہوجاتا ہے
آج کل دوپہر میں دو عدد کیلے ایک چھوٹا دوسا اور ایک چائے کا کپ۔
صبح کا ناشتہ اور رات کا کھانا گھر میں کھاتا ہوں ،، آج کل ہلکا پھلکا کھانا۔
 

x boy

محفلین
بسم اللہ
دو چپاتی ، بٹرچکن، دوعدد کیلے اور چائے
الحمدللہ
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
بسم اللہ

ایک عدد انڈا
دو چپاتی ساتھ میں دال سبزی مکس۔ اور چائے۔
الحمدللہ
میرا ہلکا پھلکا ناشتہ
images

images

images
 
Top