میرا ناشتہ

عندلیب

محفلین
34849_1188849748.jpg

سوڈانی ڈش۔:)
 

x boy

محفلین
یہ فول کھانے کے بعد پیٹ انسان کو فول بناتا رہتا ہے وضوء بار بار جاسکتاہے:D
 

x boy

محفلین
بسم اللہ
دو چپاتی، زیتون کا اچار، دہی طحینہ، اور چائے
الحمدللہ
 

x boy

محفلین
بسم اللہ
اوٹس(جو کا فلیکس) دودھ میں انجیر اور کالی کشمش کے ساتھ
چائے الحمدللہ
 

bilal260

محفلین
دوپہر دو بجے ناشتہ کیا ریسٹورنت سے۔ دو روٹیاں ساتھ چنے سفید کا سالن اور سلاد بعد میں چاچے کی کڑک چائے شکر ہے اللہ کا مزہ آ گیا۔
 
Top