میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ نے پوچھا تھا
نظریاتی و خیالاتی ارتقاء یا جسمانی ارتقاء؟

میں نے عرض کیا تھا
یہ جسمانی ارتقاء کے قائل ہیں، پچھلے سے پچھلے شریر میں یہی پراپیگنڈا کرتے رہے ہیں۔
پھر انہوں نے خود ہی بتا دیا
 
انٹری ٹیسٹ میں میری ایک جاننے والی کی بیٹی باوجود بورڈ میں پوزیشن کے رہ گئی تھی۔اس نے بہت دباو لیا۔ایک بچی صدمہ سے اس دنیا ہی سے چلی گئی۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین
والدین اور اساتذہ کی یہ ذمہ داری بھی بنتی ہے کہ اولاد کو کسی بھی طرح کے حالات کا سامنا کرنا سکھائیں۔ اور یہ بھی سکھائیں کہ بیٹا ناکامی بھی اس زندگی کا حصہ ہے۔ لیکن ناکامی سے زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ نئی راہیں بھی کھلتی ہیں۔
 
فرقان احمد

محفلین

صد فی صد متفق!
 
کیا چیف جسٹس صاحب نے عطائی ڈاکٹروں پر پابندی لگا دی؟ ہائے اللہ! ہمارے محلے کے سارے کلینک بند ہوگئے۔ اب ہم پڑیا کس سے بندھوائیں گے۔
 
سب سے بڑے عطائی ڈاکٹر تو ہم خود ہیں۔ جو اپنی دوائیوں کی دراز میں ہر مرض کا علاج ڈھونڈتے ہیں۔ کہاں تک چھاپے ماریں گے۔
 
یاز

محفلین
کیا چیف جسٹس صاحب نے عطائی ڈاکٹروں پر پابندی لگا دی؟ ہائے اللہ! ہمارے محلے کے سارے کلینک بند ہوگئے۔ اب ہم پڑیا کس سے بندھوائیں گے۔
یہ لیجئے جناب۔ عطائی نہیں بلکہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر
Hospital%2Bof%2BPakistan%2B%25284%2529.jpg
 
ہادیہ

بڑی جلدی مسئلہ حل کیا۔۔ اتنی جلدی تو فرقان صاحب اور تابش صاحب محفلین کا مسئلہ حل نہیں کرتے۔۔:rollingonthefloor:
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم نانی مرحومہ کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین
بھیا خبر سنا کر دلی صدمہ ہوا ،اللہ کریم آپ سمیت تمام اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے ۔آمین
 
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم نانی مرحومہ کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین
بھیا خبر سنا کر دلی صدمہ ہوا ،اللہ کریم آپ سمیت تمام اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے ۔آمین

اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرما کر غریق رحمت فرمائے۔ آمین۔۔۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی نانی اماں کے درجات بلند فرمائے۔
آمین۔ جزاکم اللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top