میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ہادیہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ مغفرت فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی مغفرت کاملہ فرمائیں!!!

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے آمین۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ مغفرت فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون
آمین۔ جزاکم اللہ
 
جاسمن

لائبریرین
بہت افسوس ہوا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھندا رکھے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!خاص طور پہ آپ کی امی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 
آخری تدوین:
اس شعر میں شاعر کہ رہا ہے کہ کامن سینس پیدا ہونے کے عمل نے نرگس کو بے چین کردیا ہے اور وہ دھاڑیں مار مار کے رو رہی ہے. ایسے میں کامن سینس بے وزن نہ ہوتا تو کیا ہوتا
اللہ اللہ!
قبلہ آپ نے تو نرگس کے ہاں اولاد پیدا کروا دی۔:)
 
جاسمن

لائبریرین
ابھی بھی وہی کیفیت ہے۔ منتظم حضرات اِن نئے مہمان کو اِس کیفیت سے نکالیں۔:D
Screenshot-2018-4-21.png
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ!
آپ کی دوست کا کیا حال ہے؟
آپی ابھی تو ویسی ہی حالت ہے۔۔آہستہ آہستہ ہی بہتری آئے گی۔۔ آج بریک ٹائم پھر گئے تھے سب ۔۔ عیادت کے لیے۔۔ لیکن آج ماشاء اللہ پہلے سے کچھ فریش لگی تھی۔۔ ہنس بول رہی تھی ہمارے ساتھ۔۔
ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آجائے تو اسے ہائے ہائے کرکے مزید ذہنی طور پر بیمار کردیتے ہیں۔۔ آج یہی باتیں کررہی تھی کہ فلاں عیادت کے لیے آیا یہ بول دیا ۔۔فلاں نے یہ کہہ دیا۔۔ ناچاہتے ہوئے بھی ٹینشن انسان لے لیتا ہے۔۔حتی کہ اسے عمر بھر کے لیے معذور بھی بنا دیا۔۔ ایک نے کہا۔۔۔دھیے ہن پتہ نہیں تو ٹھیک ہندی یا نہیں۔۔ افسوس۔۔۔
پھر ہم سب نے اسے بہت سمجھایا کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا نا ہی ہوا ہے۔۔ اللہ نے کرم کیا ہے۔۔ کچھ دنوں کی بات ہے۔۔وہ پھر سے چلنے لگے گی۔۔ ان شاء اللہ۔۔ ان شاء اللہ۔۔امید نہیں ختم کرنی چاہیے۔۔ دکھ تکلیف سب اللہ کی طرف سے۔۔ اللہ ہی ان سے نکالنے والا۔۔
 
ان شاءاللہ۔
اللہ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالی علامہ اقبال کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا،روشن،ہوادار اور کشادہ کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ان کے لواحقین کو ان کے لئے صدقئہ جاریہ بنائے۔آمین!
 
آپی ابھی تو ویسی ہی حالت ہے۔۔آہستہ آہستہ ہی بہتری آئے گی۔۔ آج بریک ٹائم پھر گئے تھے سب ۔۔ عیادت کے لیے۔۔ لیکن آج ماشاء اللہ پہلے سے کچھ فریش لگی تھی۔۔ ہنس بول رہی تھی ہمارے ساتھ۔۔
ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آجائے تو اسے ہائے ہائے کرکے مزید ذہنی طور پر بیمار کردیتے ہیں۔۔ آج یہی باتیں کررہی تھی کہ فلاں عیادت کے لیے آیا یہ بول دیا ۔۔فلاں نے یہ کہہ دیا۔۔ ناچاہتے ہوئے بھی ٹینشن انسان لے لیتا ہے۔۔حتی کہ اسے عمر بھر کے لیے معذور بھی بنا دیا۔۔ ایک نے کہا۔۔۔دھیے ہن پتہ نہیں تو ٹھیک ہندی یا نہیں۔۔ افسوس۔۔۔
پھر ہم سب نے اسے بہت سمجھایا کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا نا ہی ہوا ہے۔۔ اللہ نے کرم کیا ہے۔۔ کچھ دنوں کی بات ہے۔۔وہ پھر سے چلنے لگے گی۔۔ ان شاء اللہ۔۔ ان شاء اللہ۔۔امید نہیں ختم کرنی چاہیے۔۔ دکھ تکلیف سب اللہ کی طرف سے۔۔ اللہ ہی ان سے نکالنے والا۔۔
میرا ایک جاننے والا بیمار ہوگیا، میں بھی پاس ہی بیٹھا تھا، اس کے ملازم نے کہا کہ اس کا ایک جاننے والا اس بیماری میں مبتلاء ہو کر چل بسا تھا، مجھے بہت غصہ آیا ملازم کو ڈانٹا کہ بجائے تم اپنے باس کو حوصلہ دو تسلی دو تم اسے ڈرا رہے ہو۔ کچھ لوگ واقعی اس بات کی سمجھ نہیں رکھتے کہ مریض کے پاس کیسی بات کرنی چاہئیے اور کیسی نہیں، رب کریم سمجھ عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top