یاز
محفلین
کریم، اوبر کے بعض ڈرائیورز کو بھی پرمزاح، دوستانہ وغیرہ ریٹنگ دینے کو جی چاہتا ہے۔کریم ، اوبر والوں کو سمجھنا پڑتا ہے، ورنہ ریٹنگ کے لالے پڑ جاتے ہیں۔
کریم، اوبر کے بعض ڈرائیورز کو بھی پرمزاح، دوستانہ وغیرہ ریٹنگ دینے کو جی چاہتا ہے۔کریم ، اوبر والوں کو سمجھنا پڑتا ہے، ورنہ ریٹنگ کے لالے پڑ جاتے ہیں۔
جیسے یہکریم، اوبر کے بعض ڈرائیورز کو بھی پرمزاح، دوستانہ وغیرہ ریٹنگ دینے کو جی چاہتا ہے۔
عظیم ڈرائیور سے ملاقات
٭٭٭
انتہائی دائیں لین سے بائیں موڑتے ہوئے کہتا ہے کہ یہاں لوگوں کو ڈرائیونگ سینس ہی نہیں ہے، ان کے ساتھ ایسے ہی کرنا پڑتا ہے۔
بار بار ایک سے دوسری لین بدلتے ہوئے اور گاڑیوں کو کاٹنے کے بعد ایک گاڑی نے راستہ نہ دیا تو کہتا ہے کہ کسی کے اندر اتنی شرافت نہیں ہے کہ دوسرے کو راستہ دے دیں، ہر ایک کو اپنی پڑی ہے۔
دو لین روڈ پر درمیان میں چلتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر یہ لوگ سلیقے سے اپنی اپنی لین میں چلیں تو یہ رش ہی نہ پڑے۔
اور میں، بھائی کو صرف ستائشی نظروں سے دیکھ رہا ہوں۔
پچھلے تین چار پانچ دنوں میں محفل پر نقیبی صاحب کے پسندیدہ موضوعات پر وہ کڑوے جام پلائے گئے ہیں کہ یہ کچھ تو ہونا ہی تھا!
آپ اور شاعری!!!ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں کامن سنس پیدا
جسمانینظریاتی و خیالاتی ارتقاء یا جسمانی ارتقاء؟
بے فکر رہیں۔ آپ مومنین کو سیدھا اس سیارہ پر کہیں اور سے اتارا گیا تھا۔ باقی سارے کافر یہیں ایجاد ہوئے ہیںیہ جسمانی ارتقاء کے قائل ہیں، پچھلے سے پچھلے شریر میں یہی پراپیگنڈا کرتے رہے ہیں۔
صرف ڈرائیورز کو؟ میں تو پوری پوری کمپنیز کو اس قسم کی ریٹنگز سے نواز چکا ہوںکریم، اوبر کے بعض ڈرائیورز کو بھی پرمزاح، دوستانہ وغیرہ ریٹنگ دینے کو جی چاہتا ہے۔
آپ تو پھر آپ ہیںصرف ڈرائیورز کو؟ میں تو پوری پوری کمپنیز کو اس قسم کی ریٹنگز سے نواز چکا ہوں
کافر یا شاہ؟بے فکر رہیں۔ آپ مومنین کو سیدھا اس سیارہ پر کہیں اور سے اتارا گیا تھا۔ باقی سارے کافر یہیں ایجاد ہوئے ہیں
آپ اکمل اور لئیق کو آپس میں کنفیوز کر رہے ہیںآپ مومنین
کامن سنس کی خاطر کچھ بھی کر سکتا ہوںآپ اور شاعری!!!
یہاں کامن سینس "بے وزن" ہے۔ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں کامن سنس پیدا
اسی لئے تو اتنی مشکل ہےیہاں کامن سینس "بے وزن" ہے۔
تبھی تو نرگس رو رہی ہے ہزاروں سال سے۔یہاں کامن سینس "بے وزن" ہے۔
اور نرگس کے جذبات زیادہ بڑھ جاتے ہیں تو فطرت جذبات سے مغلوب ہو کر رقص بھی کرتی ہے۔تبھی تو نرگس رو رہی ہے ہزاروں سال سے۔
باکسر صاحب کا ذکر بھی کر دیتےاور نرگس کے جذبات زیادہ بڑھ جاتے ہیں تو فطرت جذبات سے مغلوب ہو کر رقص بھی کرتی ہے۔
یہ کس لحاظ سے بہتر ہے؟شکر الحمداللہ
تاریخ بولتی ہےشکر الحمداللہ