محمد امین
لائبریرین
اگلے ہفتے آئی ایس پی آر طرح واپس لے لیں گے ریجیکشن؟اعتراض نوٹڈ اینڈ رئجیکٹڈ
اگلے ہفتے آئی ایس پی آر طرح واپس لے لیں گے ریجیکشن؟اعتراض نوٹڈ اینڈ رئجیکٹڈ
آپ منتظمین کے پیچھے کیوں پڑگئے..کیا خبر کوئی منتظم ہی نہ ہوا ہو
وہی تو ہیں...اتنی ڈپلومیٹک باتیں! آپ کو تو سیاست دان ہونا چاہیے
لا علامہ یعنی جاہل...شکریہ
ویسے لاعلامہ میری شاگرد بن سکتی ہیں ۔ وہ بھی میری طرح فرشتہ صفت لگ رہی ہیں
معذرتلا علامہ یعنی جاہل...
توبہ توبہ استغفار...
وہ کہیں تو ابھی لے لوںاگلے ہفتے آئی ایس پی آر طرح واپس لے لیں گے ریجیکشن؟
آئی ایم آنرڈ .لا علامہ یعنی جاہل...
توبہ توبہ استغفار...
کس بات کی .معذرت
لاالما
قسم سے کی بورڈ کی غلطی تھیآئی ایم آنرڈ .
ٹائپوکس بات کی .
کی بورڈ بھی قسمیں اٹھا رہا ہے کہ اس کی نہیں تھی .قسم سے کی بورڈ کی غلطی تھی
ہی ہیکی بورڈ بھی قسمیں اٹھا رہا ہے کہ اس کی نہیں تھی .
دوست ، دشمن دونوں کو سیٹسفائی کرتا ہے .ہی ہی
قسم سے آپکا نام نادر و مشکل ہے
یہ بھی تو یہی کررہے ہیں...کی بورڈ بھی قسمیں اٹھا رہا ہے کہ اس کی نہیں تھی .
بہت ہی تخیلاتی نام ہے۔ میرے دماغ میں نہیں سماتادوست ، دشمن دونوں کو سیٹسفائی کرتا ہے .
اپنے چاند کو اپنے تک محدود رکھیں . رویت ہلال کو کیوں دعوت نظارہ دے رہے ہیں .مدت سے میرا چاند دکھائی نہیں دیا
اے رویتِ ہلال کمیٹی کدھر ہے تو؟
رئیس امروہوی
یعنی اس سرکش میں جوکر ہیںآج کا کیفیت نامہ:
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو