زیک
مسافر
وائیڈ بال پر کونسا چھکا ہوتا ہے؟دراصل یہ چھکا وائید بال پر ہے
وائیڈ بال پر کونسا چھکا ہوتا ہے؟دراصل یہ چھکا وائید بال پر ہے
ساری گیم ہی امپائر کی ہےلاحول ولاقوۃ۔ وائیڈ بال پر چھکا کس لوجک کے تحت لگ سکتا ہے؟َ
امپائر بھی تھا، بولر بھی تھا، چھکا بھی اسی نے مارا۔؟؟؟ آخر کہنا کیا چاہتے ہیں آپ؟
اتنی ڈپلومیٹک باتیں! آپ کو تو سیاست دان ہونا چاہیےنہیں . بہت اچھے رہ گئے .
جو یہاں لگا ہےوائیڈ بال پر کونسا چھکا ہوتا ہے؟
جاننے کے باوجود بتانے سے قاصر ہوںباؤلر کون تھا ؟
کیفیت نامہ:
در بادۂ امروزم کیفیتِ فردا بین
واہ واہ"میری آج کی شراب میں کل کی کیفیت دیکھو۔"
اقبال کی یہ نظم لاجواب ہے۔ مجھے بہت پسند ہے۔
اپنے منہ میاں مٹھومیں تو اپنی کر رہی تھی
sureسب کے پاس ہوتا ہے۔ ہمت کو دیکھ کر انسانوں کے متعلق رائے قائم نہ کریں
ساری گیم ہی امپائر کی ہے
حتی کہ تماشائی بھی وہی ہے
شکریہسب کے پاس ہوتا ہے۔ ہمت کو دیکھ کر انسانوں کے متعلق رائے قائم نہ کریں
مجھے اس موازنے میں لفظ " انسان " پر شدید اعتراض ہےسب کے پاس ہوتا ہے۔ ہمت کو دیکھ کر انسانوں کے متعلق رائے قائم نہ کریں
سوپر ہیومن صحیح ہو گا .مجھے اس موازنے میں لفظ " انسان " پر شدید اعتراض ہے
وحدت الشہودوحدت الوجود؟
شکریہ
ویسے لاعلامہ میری شاگرد بن سکتی ہیں ۔ وہ بھی میری طرح فرشتہ صفت لگ رہی ہیں
خلائی مخلوق شائد بہتر آپشن ہوسوپر ہیومن صحیح ہو گا .
اعتراض نوٹڈ اینڈ رئجیکٹڈمجھے اس موازنے میں لفظ " انسان " پر شدید اعتراض ہے
ہر انسان آسمان ہی سے آیا ہےخلائی مخلوق شائد بہتر آپشن ہو
میں نے بھی جواب سنسر کر دیا ہے . ویسے کیا بات ہے آپ کے جواب سنسر کیوں کرنے پڑتے ہیںویسے لاعلامہ میری شاگرد بن سکتی ہیں ۔ وہ بھی میری طرح فرشتہ صفت لگ رہی ہیں
یہ بھی ایک فن ہےمیں نے بھی جواب سنسر کر دیا ہے . ویسے کیا بات ہے آپ کے جواب سنسر کیوں کرنے پڑتے ہیں