ایچ اے خان
معطل
ہاہاآپ کے تو حواس معطل ہیں
بلکہ یہی تو سلامت ہیں
ہاہاآپ کے تو حواس معطل ہیں
پھر چھٹا کون ہے ؟
جواب جو ذہن میں آیا اسے خود ہی سنسر کر دیامیں ہی ہوں
شکر ہے۔جواب جو ذہن میں آیا اسے خود ہی سنسر کر دیا
آپ کے پاس بھی سنسر کا فیچر ہےجواب جو ذہن میں آیا اسے خود ہی سنسر کر دیا
ڈاکٹر عامر، باادب، لئیق احمد اور آصف اثر پہلے دن ہی معطل ہو گئے تھے؛ اکمل زیدی اور اے خان آج معطل ہوئے ہیں، ان کے علاوہ کسی کی معطلی کی اطلاع نہ ہے ۔۔۔!!!ڈاکٹر عامر شہزاد ، با ادب ، لئیق احمد ، اے خان ، اکمل زیدی ، آصف اثر ...ان کے علاوہ اور کون معطل ہے ؟
پاکستانی اوریجن ہیںآپ کے پاس بھی سنسر کا فیچر ہے
کیا خبر کوئی منتظم ہی نہ ہوا ہوڈاکٹر عامر، باادب، لئیق احمد اور آصف اثر پہلے دن ہی معطل ہو گئے تھے؛ اکمل زیدی اور اے خان آج معطل ہوئے ہیں، ان کے علاوہ کسی کی معطلی کی اطلاع نہ ہے ۔۔۔!!!
اس بار انتظامیہ نےچھکا مارا ہے .ڈاکٹر عامر، باادب، لئیق احمد اور آصف اثر پہلے دن ہی معطل ہو گئے تھے؛ اکمل زیدی اور اے خان آج معطل ہوئے ہیں، ان کے علاوہ کسی کی معطلی کی اطلاع نہ ہے ۔۔۔!!!
ادب دوست...
نو بال پہ....اس بار انتظامیہ نےچھکا مارا ہے .
ویری سیڈ ... اچھے اچھے لوگ نکل گئے . دعا ہے سب کی معطلی عارضی ہو .ادب دوست...
دراصل یہ چھکا وائید بال پر ہےنو بال پہ....
کیا مطلب برے رہ گئے؟ویری سیڈ ... اچھے اچھے لوگ نکل گئے . دعا ہے سب کی معطلی عارضی ہو .
باؤلر کون تھا ؟دراصل یہ چھکا وائید بال پر ہے
نہیں . بہت اچھے رہ گئے .کیا مطلب برے رہ گئے؟
اس مرتبہ امپائر خود باولر تھاباؤلر کون تھا ؟
ایک واری فیر میری تعریف کا شکریہنہیں . بہت اچھے رہ گئے .
میں تو اپنی کر رہی تھیایک واری فیر میری تعریف کا شکریہ
سب کے پاس ہوتا ہے۔ ہمت کو دیکھ کر انسانوں کے متعلق رائے قائم نہ کریںآپ کے پاس بھی سنسر کا فیچر ہے
دراصل یہ چھکا وائید بال پر ہے
امپائر بھی تھا، بولر بھی تھا، چھکا بھی اسی نے مارا۔؟؟؟ آخر کہنا کیا چاہتے ہیں آپ؟اس مرتبہ امپائر خود باولر تھا