میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سب کو بیٹا کہ کر مخاطب کرنے سے کیا بزرگ بن جاتے ہیں؟ بڑے کہتے ہیں بزرگی میں اور ضعیفی میں فرق ہوتا ہے:)
آپ نہ سمجھیں.
ان کی تمام تحاریر، کمنٹس اور کیفیت نامے پڑھنے کے بعد میری رائے یہی ہے. :)
جزاک اللہ
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ نے کہا کہ یہ خاموش احتجاج کی ایک صورت ہے تو اس لیے پوچھ لیا محترم۔ آپ پر کوئی ذاتی حملہ نہیں کیا ہم نے۔
اور محفل تمام محفلین کے دم سے ہی آباد ہے۔ امید ہے کہ یہ معطلی عارضی ثابت ہو گی۔
 
بے شک آپ سمیت تمام محفلین اس فورم کی پھر سے رونق اور آب و تاب دیکھنے کے لیے بے تاب ہے۔محفلین بے چینی بے یقینی کی صورت حال دو چار ہیں۔
 
علی چشتی

محفلین
کچھ عجیب ہی صورتحال لگ رہی ہے ۔۔ کہیں کوئی Clash تو نہیں ہوگیا محفل پہ ؟؟؟ ۔۔ اگر ہوا ہے تو بھئی انتظامیہ کچھ بھی کرسکتی ہے ۔۔ لیکن کوائف نامے کو کیوں بلاک کردیا گیا دوستو ۔۔ اور یہ معطل محفلین والا کیا چکر ہے
 
La Alma

لائبریرین
کیفیت نامہ :
سب کو رمضان کی بہت مبارک ہو . اللہ ہم سب کو اس با برکت مہینے سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبولیت بخشے . ان شاءاللہ اب ماہِ رمضان کے بعد بشرطِ زندگی، فورم پر دوبارہ آنا ہو گا . آپ احباب اپنا خیال رکھیے گا . حاضرین اور معطلین سب کے لیے نیک تمنائیں .
 
فرقان احمد

آمین، ثم آمین! واپس ضرور آ جائیے گا :) :) :) آپ کے لیے بھی نیک تمنائیں :)
 
کیفیت نامہ :
سب کو رمضان کی بہت مبارک ہو . اللہ ہم سب کو اس با برکت مہینے سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبولیت بخشے . ان شاءاللہ اب ماہِ رمضان کے بعد بشرطِ زندگی، فورم پر دوبارہ آنا ہو گا . آپ احباب اپنا خیال رکھیے گا . حاضرین اور معطلین سب کے لیے نیک تمنائیں .
نیک تمنائیں اور بہت سی دعائیں۔اپنی ہردعا میں شامل فرمائے گا۔​
 
لیکن الٹا محفل کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے .
الٹا درجہ حرارت نہیں بڑھا. خیر سے دو دن ہوئے ہیں سیدھا درجہ حرارت چڑھے. کچھ کو مارچ میں گلہ تھا کہ بہار نہیں آئی، اب مئی تک کچھ نے کمبل کیے رکھے ہیں تو خوشی سر کو چڑھ گئی. اب یقیناً اتر گئی ہو گی.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top