محمدظہیر
محفلین
آپ کو اردو میں رمدان کہنے کا اچھوتا خیال کیسے آیارمضان نام ہے اور اسکا تلفظ رمدان کے قریب ہے
آپ کو اردو میں رمدان کہنے کا اچھوتا خیال کیسے آیارمضان نام ہے اور اسکا تلفظ رمدان کے قریب ہے
اردو محفل نام ہے جس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عجب ہے نشہ اس کا ۔۔۔۔ جس نے کچھ وقت گزارا یہاں ۔۔۔۔ پھر وہ کنارہ کر نہ سکا ۔۔۔۔۔۔اردو محفل کو جہاں تک سمجھ پایا
ماشاءاللہ بہت خوباردو محفل نام ہے جس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عجب ہے نشہ اس کا ۔۔۔۔ جس نے کچھ وقت گزارا یہاں ۔۔۔۔ پھر وہ کنارہ کر نہ سکا ۔۔۔۔۔۔
کچھ اس کو سمجھتے ہیں علم و ادب و آگہی سے مہکتا چمن ۔۔۔ یہ اگر کسی باعث ناراض بھی ہوں محفل سے ۔۔ تو کہیں بھی اس کی نہیں کرتے برائی ۔۔
بس خاموش خود میں سمٹ جاتے ہیں ۔۔ چپ چاپ اپنے حصے کے چراغ جلاتے ہیں ۔
کچھ اس کو سمجھتےہیں بس "گپ بازی اور وقت گزارے کا مقام "۔۔۔۔۔۔۔ یہ اگرکسی باعث آ جائیں انتظامی چھری کے تلے ۔۔ ہو جائیں معطل تو پھر مچاتے ہیں شور ۔۔
دور رہ نہیں سکتے محفل اردو سے ۔۔۔۔ سوسجاتے ہیں محفل کبھی " وٹس اپ " کبھی "ایف بی " کبھی "ایمو " پر۔۔۔۔
بنا کر اپنوں کا اک گروپ ۔۔ محفل اردو پر انتشار پھیلانے کو ۔ خود کو بحال کرانے کو ۔۔۔ کسی کو ڈانٹ کسی کو ڈرا کر بدلواتے ہیں ڈی پی کو ۔۔۔
کاش سمجھ جائیں یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ چلن نہیں اچھا ۔۔۔ ایسے انتشار پھیلا کر کچھ نہیں ۔۔۔ نظروں سے گرانا ہے خود کو ۔۔۔۔
ان شاء اللہ سدا آباد رہے گی یہ محفل اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ انسان دوسروں کے مقابلےخود کو قابل یا عقل مند سمجھتا ہے ۔ یہ خوش فہمی، میرے خیال سے ٹھیک بھی ہے، ورنہ انسان کا جینا محال ہو جائے گا احساسِ کمتری میں مبتلا ہو کر۔میرا آج تک کیفیت نامہ:
خود اعتمادی کافی خطرناک مرض ثابت ہو سکتی ہے۔ خوشی فہمی میں مبتلا ہو کر لوگ سوچتے ہی رہ جاتے ہیں کہ ہم سے قابل بھلا کون ہو سکتا ہے؟؟؟ پر یقین جانئے دنیا بڑی ظالم جگہ ہے! وہ آپ کو سبق سکھاتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی ہم سے زیادہ قابل، ذہین اور ٹھنڈے مزاج کا حامل شخص ہمارے برابر میں کھڑا ہماری بیوقوفیاں اور غلطیاں گن رہا ہو اور ہمیں احساس ہی نہیں ہو۔ سوچنے والی بات یہ ہے کہ جب کوئی ایسا شخص ہمیں آئینہ دکھانے پر آگیا تو بھلا ہماری کتنی عزت باقی رہ جائے گی؟
آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ انسان خود کو قابل یا عقل مند سمجھتا ہے دوسروں کے مقابلے۔ یہ خوش فہمی، میرے خیال سے ٹھیک بھی ہے، ورنہ انسان کا جینا محال ہو جائے گا احساسِ کمتری میں مبتلا ہو کر۔
خود اعتمادی نہ ہو تو آدمی کمزور ہو جاتا ہے۔ غالبا آپ اوؤر کانفڈنس کی بات کر رہی ہیں، حد سے زیادہ خود اعتمادی ٹھیک نہیں۔ یعنی کہ صرف میں ہی عقلمند یا قابل ہوں، باقی سب نالائق ہیں، ایسا سمجھنا بیوقوفی کی علامت ہے
بے شکمحمد ظہیر آپ میری بات کا بالکل ٹھیک مطلب سمجھے ہیں۔ ایسی خود اعتمادی جو ہمیں دوسروں کو اپنے آپ سے کم تر اور حقیر سمجھنا سکھائے، وہ سرطان ثابت ہو سکتی ہے۔ دنیا میں کوئی بھی ہمیشہ کامیاب نہیں رہتا۔ عروج کے بعد زوال بھی آتا ہے۔
بقول غالبایسی خود اعتمادی جو ہمیں دوسروں کو اپنے آپ سے کم تر اور حقیر سمجھنا سکھائے، وہ سرطان ثابت ہو سکتی ہے۔
بلھے شاہ آج اس دھاگے میں ہوتے تو کہتےآج کا کیفیت نامہ:
کون دلاں دیاں جانے؟
بقول حافظ شیرازیبلھے شاہ آج اس دھاگے میں ہوتے تو کہتے
کون آئی ڈیاں دیاں جانے ہو
بہت اچھا لگنا ہےاور تو اور...
مرض کو مرد کہتے کیا اچھا لگے گا؟؟؟
ویسے یہاں کیفیت نامہ ارسال کرنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ الفاظ کی کوئی مقررہ حد نہیں ہے۔ جتنا مرضی بڑا کیفیت نامہ ارسال کر لیا جائے۔ مزے ہی مزے!
آج کا کیفیت نامہ: جو کچھ بھی ہوا، بے انتہا افسوسناک ہے لیکن کیوں نا ہم تھوڑا سا انتظار کر کے دیکھ لیں۔ ابھی تک انتظامیہ کی طرف سے موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ کیوں نا ہم گزارش کر کے اور تھوڑا انتظار کر کے دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے کہ ہماری گزارش کرنے پر کچھ دنوں میں آئے اور اس کے بعد مسائل حل ہو جائیں اور ہمارے لئے معاملات سمجھنے میں آسانی پیدا ہو۔ امید اچھی لگا لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ظالمو!مجھے تو یہاں کیفیت نامے بڑے پسند آرہے ہیں۔ کم از کم میں اپنی آڑھی ترچھی سوچیں تو لکھ سکتی ہوں ورنہ الفاظ کی مقررہ حد کی وجہ سے زیادہ تر اشعار سے کام چلاتی تھی۔
میرا آج کا کیفیت نامہ:
خود اعتمادی کافی خطرناک مرض ثابت ہو سکتی ہے۔ خوشی فہمی میں مبتلا ہو کر لوگ سوچتے ہی رہ جاتے ہیں کہ ہم سے قابل بھلا کون ہو سکتا ہے؟؟؟ پر یقین جانئے دنیا بڑی ظالم جگہ ہے! وہ ہمیں سبق سکھاتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی ہم سے زیادہ قابل، ذہین اور ٹھنڈے مزاج کا حامل شخص ہمارے برابر میں کھڑا ہماری بیوقوفیاں اور غلطیاں گن رہا ہو اور ہمیں احساس ہی نہیں ہو۔ سوچنے والی بات یہ ہے کہ جب کوئی ایسا شخص ہمیں آئینہ دکھانے پر آگیا تو بھلا ہماری کتنی عزت باقی رہ جائے گی؟
حضرت نشہ حرام ہے۔ رمضان میں نشوں کی بات نہ کریںاردو محفل نام ہے جس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عجب ہے نشہ اس کا ۔۔۔۔ جس نے کچھ وقت گزارا یہاں ۔۔۔۔ پھر وہ کنارہ کر نہ سکا ۔۔۔۔۔۔
یہ بھی غلط ہے۔ شمشاد ، پردیسی کی مثال سامنے ہیں۔ اور بھی بہت ہیں جیسے ساجدکچھ اس کو سمجھتے ہیں علم و ادب و آگہی سے مہکتا چمن ۔۔۔ یہ اگر کسی باعث ناراض بھی ہوں محفل سے ۔۔ تو کہیں بھی اس کی نہیں کرتے برائی ۔۔
بس خاموش خود میں سمٹ جاتے ہیں ۔۔ چپ چاپ اپنے حصے کے چراغ جلاتے ہی ۔
اور آپ ان کی ٹوہ لیتے پھرتے ہیں۔ وہ بھی رمضان میں۔ یہ بھی غیر مناسب اور غیر اخلاقی ہے۔کچھ اس کو سمجھتےہیں بس "گپ بازی اور وقت گزارے کا مقام "۔۔۔۔۔۔۔ یہ اگرکسی باعث آ جائیں انتظامی چھری کے تلے ۔۔ ہو جائیں معطل تو پھر مچاتے ہیں شور ۔۔
دور رہ نہیں سکتے محفل اردو سے ۔۔۔۔ سوسجاتے ہیں محفل کبھی " وٹس اپ " کبھی "ایف بی " کبھی "ایمو " پر۔۔۔۔
بنا کر اپنوں کا اک گروپ ۔۔ محفل اردو پر انتشار پھیلانے کو ۔ خود کو بحال کرانے کو ۔۔۔ کسی کو ڈانٹ کسی کو ڈرا کر بدلواتے ہیں ڈی پی کو ۔۔۔
کاش سمجھ جائیں یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ چلن نہیں اچھا ۔۔۔ ایسے انتشار پھیلا کر کچھ نہیں ۔۔۔ نظروں سے گرانا ہے خود کو ۔۔۔۔
کوئی ہمیشہ آباد نہیں رہ سکتا۔ہر چیز کا زوال ہے۔ ہٹلر کی مثال سامنے ہےان شاء اللہ سدا آباد رہے گی یہ محفل اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
کسے؟ایک گھنٹے میں سو سے اوپر اطلاع نامے!
خاکسار خوابِ غفلت سے بیدار است وغیرہ ہوا ہے۔ایک گھنٹے میں سو سے اوپر اطلاع نامے!