میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اردو محفل کو جہاں تک سمجھ پایا تھا اس پر گزارش اتنی ہے کہ یہ محفل ایک فورم ہے سوشل میڈیا نہیں. جہاں ہر وقت مچھلی منڈی لگی رہتی ہے. اس فورم کا مقصد اردو کی ترویج و ترقی تھا نا کہ اسے اردو کی فیس بک یا کوئی سوشل میڈیا بنا دیا جائے. اور اس بات پر خوش ہوا جائے کہ وہی سوشل میڈیائی حرکات یہاں بس اردو میں ہیں. لا حول ولا قوۃ. گو کہ سخت بات کہہ دی. دل آزاری پر پیشگی معذرت لیکن اپنی دانست کے مطابق گزارش کی ہے...
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
اگر آپ اردو والے ہیں تو رمضان کو رمدان نہ کہیں،وگرنہ فیض کو بھی فید احمد فید کہیں
لیاقت جعفری کے فیسبک وال سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top