میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

The Rebel

محفلین
اردو محفل کو صرف "اردو" کے لیے ہی کام کرنا چاہیے ا
جس طرح آپ کر رہی ہیں:)؟
آئی ایم شیور دے ول فائینڈ ادر یوزفل فورمز اون دیز ٹاپکس


نتھنگ ایلس۔۔ ایم لٹرلی فیڈ اپ آف چائیلڈش بی ہیوئیر

سو دئیر از نو ڈفرنس ان بوتھ آف دیم
اردو زمرے میں پنجابی کے استعمال پر تلملانے والے منافقین اب کہاں بھنگ پی کر سوئے ہوئے ہیں؟@
 
بفضلِ خدا محترمہ ہوں ۔ محترم شاہ جی :p
نئی آئی ڈیز کی پہچان یہ ہے کہ آپ سب ایک ہی لائن کا رٹا لگا کر آتے ہیں
آپ سب لوگ بھی تو ایک ہی لائن کا رٹا لگا کر آئے ہوئے ہیں ۔ میں نے تو محفل کی تاریخ چھان ماری ہے کہ آپ لوگوں کے ایک ہی رٹے کے علاوہ مجھے کچھ نہیں ملا ۔:D
یہ رَٹا پنجابی والا ہے :D
،سو ایک گم نام شخصیت جس کی کوئی اصل پہچان ہی نہیں وہ کسی کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے یا رکھتی ہے اس کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں آپ چاہیں تو دن رات یہی راگ الاپیں مگر فائدہ کچھ نہیں ہوگا
تو آپ کیا سمجھتی ہیں آپ کی کوئی پہچان ہے محفل میں سوائے اس کے کہ آپ کو شاہ جی کہا جائے یا " خالہ " :p
اور ہاں آنا جانا تو ہے ہی محفل میں تو کچھ آداب بھی سیکھ ہی لیجیے
آداب سیکھ کے ہی آئے ہیں ۔ افسوس کہ آپ اتنا عرصہ یہاں رہ کے کچھ نہ سیکھ سکیں ۔ اللہ آپ کو ہدایت دے ۔:cool:
آئی ڈی کوئی بھی ہو آداب اور لہجے ہی پکڑوا دیتے ہیں
یہی لہجہ تھا کہ معیارِ سُخن ٹھہرا تھا !!!!!!!
اب اسی لہجہِ بے باک سے خوف آتا ہے:D
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ایک نئی آئی ڈی کی مخصوص لوگوں کے لئے نفرت حیران کن ہے ؟
اسے نفرت کس نے کہہ دیا ۔۔ کہ مجھے کسی سے نفرت ہے ۔ کچھ لوگ تو وہ بھی ڈیزرو نہیں کرتے:D
 
آخری تدوین:
ارم اسرار جب انسان دس لوگوں سے بار بار ایک آنکھ دبا کر بات کر رہا ہو۔ اس وقت اسے کوئی ٹھرکی نہ لگے اور ایک بے ضرر سی بات پہ کسی کو فورا یہ خطاب دے دینا زیادتی ہو گی۔ :)
لاریب بہن آنکھ دبا کر بات کرنے والا ایموجی اصل میں شرارت کی نشانی ہوتا ہے اور میں اسے اسی معنوں میں استعمال کرتی ہوں ۔ اب کوئی اس سے کیا مطلب لیتا ہے وہ اس کی اپنی مرضی ہے ۔ :)
طویل فہرست دریافت ہوچکی ہے۔ دل پھینک ، فلرٹی ، بھونڈ۔۔ اب ارم اسرار تشریف لائیں تو عقدہ کھلے۔ :)
ہمارا خیال تھا انگریزی میں flirtyکہتے ہیں وہ ٹھرکی ہے
 

لاریب مرزا

محفلین
لاریب بہن آنکھ دبا کر بات کرنے والا ایموجی اصل میں شرارت کی نشانی ہوتا ہے اور میں اسے اسی معنوں میں استعمال کرتی ہوں ۔ اب کوئی اس سے کیا مطلب لیتا ہے وہ اس کی اپنی مرضی ہے ۔ :)
دراصل سوال یہ نہیں تھا۔ ہمیں آپ کے کسی بھی مخصوص طریقے سے بات کرنے پر قطعا کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اصل بات یہ تھی کہ آپ کی عثمان بھائی سے براہ راست کتنی دفعہ بات چیت ہوئی ہے یا محفل کھنگالتے ہوئے ایسا کونسا دھاگہ آپ کی نظر سے گزرا جس نے آپ پر ان کا ٹھرک پن کی حد تک منفی تاثر چھوڑا ہے؟؟
 
خوشی ہوئی کہ آپ کا مجھ پر مطالعہ کافی وسیع ہے۔ جاری رکھیے۔ مجھے اپنی تعریفیں سننے کا بہت لطف آتا ہے۔ :)

کتنے شیریں ہیں میرے لب کے رقیب
گالیاں کھا کے بھی بے مزہ نہ ہوا:)

جی شکریہ! :blushing::hatoff:
اگر نثر میں بھی وضاحت ہوجائے تو خوب ہوگا۔ :)

ٹھرکیوں کی تعریف کی گئی ہے
اب اسے پڑھیں ۔ تاکہ آپ کو میرے مذاق کا اندازہ ہو جائے کہ کسی کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا صرف ایک جنرل مذاق کیا گیا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top