زیک
مسافر
"ٹھرکی" لفظ سنے دہائیاں گزر گئیں لیکن عموماً یہ لڑکیوں کا سکولوں کالجوں کے باہر کھڑے لڑکوں کے لئے ہی استعمال ہوتے سنا تھاصحیح معنی بیان کرنے کے لئے درست الفاظ ابھی ذہن میں نہیں آ رہے۔ لیکن اب آپ کا اندازہ نسبتاً نزدیک ہے۔
"ٹھرکی" لفظ سنے دہائیاں گزر گئیں لیکن عموماً یہ لڑکیوں کا سکولوں کالجوں کے باہر کھڑے لڑکوں کے لئے ہی استعمال ہوتے سنا تھاصحیح معنی بیان کرنے کے لئے درست الفاظ ابھی ذہن میں نہیں آ رہے۔ لیکن اب آپ کا اندازہ نسبتاً نزدیک ہے۔
ہمارا خیال تھا انگریزی میں flirtyکہتے ہیں وہ ٹھرکی ہےصحیح معنی بیان کرنے کے لئے درست الفاظ ابھی ذہن میں نہیں آ رہے۔ لیکن اب آپ کا اندازہ نسبتاً نزدیک ہے۔
اس کے لئے بھونڈ (poond) کا لفظ زیادہ مروج ہے۔"ٹھرکی" لفظ سنے دہائیاں گزر گئیں لیکن عموماً یہ لڑکیوں کا سکولوں کالجوں کے باہر کھڑے لڑکوں کے لئے ہی استعمال ہوتے سنا تھا
کچھ ملتا جلتا ہی سمجھ لیں۔ تاہم ان میں جو فرق ہے، وہ ہم آپ کو سمجھانے سے قاصر ہیں۔ہمارا خیال تھا انگریزی میں flirtyکہتے ہیں وہ ٹھرکی ہے
انگریزی
بہت ہی احترام کی ساتھ۔ میڈیم ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتیں
آہستہ بولیں میم صاحبہ نے سب کیا تو گردن مروڑ کر پھینک دیں گی
آپ قابل ترس ہیں مجھے آپ سے پوری ہمدردی ہے
میم آپ غضب کی جاسوسہ ہیں
----خود تو یہ بھی نہیں بتاتے کہ کہاں ہیں اور نہ ہی کبھی اصلی نام بتایا اور لوگوں کو پکڑنے کی پڑی ہے
محترم بہناآپ قابل ترس ہیں مجھے آپ سے پوری ہمدردی ہے
سچ کہہ رہے ہیںمحترم بہنا
یہی سچ ہے
اس لیئے انہیں چھوڑ دیں ان کے حال پر
بہت دعائیں
سچ کہہ رہے ہیں
آپ قابل ترس ہیں مجھے آپ سے پوری ہمدردی ہے
آپ ایشل خانم کو بھول گئے؟"ٹھرکی" لفظ سنے دہائیاں گزر گئیں لیکن عموماً یہ لڑکیوں کا سکولوں کالجوں کے باہر کھڑے لڑکوں کے لئے ہی استعمال ہوتے سنا تھا
یہ خطاب انہوں نے ہمیں بھی عطا فرمایا تھا؛ اور محفل کے بعض دیگر سنجیدہ ممبران کو بھی؛ اور ہماری حالت اُس وقت کچھ ایسی ہو گئی تھی تاہم، کچھ دیر بعد ہم بھی خود کو کچھ ایسا تصور کرنے لگےآپ ایشل خانم کو بھول گئے؟
شاعری کے زمروں سے دور رہنے کا کچھ تو فائدہ ہوا۔آپ ایشل خانم کو بھول گئے؟
پھر آپ کے خیال میں ٹھرکی سے ان کی کیا مراد تھی؟یہ خطاب انہوں نے ہمیں بھی عطا فرمایا تھا؛ اور محفل کے بعض دیگر سنجیدہ ممبران کو بھی؛ اور ہماری حالت اُس وقت کچھ ایسی ہو گئی تھی تاہم، کچھ دیر بعد ہم بھی خود کو کچھ ایسا تصور کرنے لگے
ارم اسرار جب انسان دس لوگوں سے بار بار ایک آنکھ دبا کر بات کر رہا ہو۔ اس وقت اسے کوئی ٹھرکی نہ لگے اور ایک بے ضرر سی بات پہ کسی کو فورا یہ خطاب دے دینا زیادتی ہو گی۔ٹھرکیوں کی تعریف کی گئی ہے
صاحب! اُن کے خیال میں جو بندہ بشر لڑکی یا عورت نہ تھی، وہ ٹھرک پن کا شکار تھی؛ یعنی ہم سبھی اس میں شامل ہوئے ۔۔۔!!! بہرصورت، مجھ سے پوچھیے تو ٹھرکی سے مراد ایک ایسا فرد ہے جو شوخا ہو، ہر راہ چلتی لڑکی کو دیکھ کر لٹو ہو جاتا ہو، 'شوقین مزاج' ہو اور ہر دوسری یا تیسری گلی میں اس کی کوئی محبوبہ رہتی بستی ہو؛ فیس بک کی آمد کے بعد تو گویا ان کی لاٹری نکل آئی ہے ۔۔۔ اور، اور ۔۔۔ خیر، ہم اتنی تفصیل کیوں بتا رہے ہیں، آپ کو ۔۔۔ !!!پھر آپ کے خیال میں ٹھرکی سے ان کی کیا مراد تھی؟
میرا خیال ہے لڑکیوں اور خواتین کو سر عام ہراساں کرنے والے لڑکوں کو کہتے ہیں
آپ کا خیال کافی حد تک غلط ہے جناب۔
پھر صحیح کیا ہے؟ دل پھینک؟ عاشق مزاج؟
ہمارا خیال تھا انگریزی میں flirtyکہتے ہیں وہ ٹھرکی ہے
اس کے لئے بھونڈ (poond) کا لفظ زیادہ مروج ہے۔
عثمان بھائی!! سب اندازہ لگانے میں مصروف ہیں کہ آپ ان میں سے کیا ہو سکتے ہیں۔
واقعی! میں نے تو جب فیسبک اکاؤنٹ بنایا تو بیگم کے ساتھ In a relationship لکھا۔ کچھ دن بعد بیگم کی نظر پڑی تو فوراً اسے married کر دیا۔فیس بک کی آمد کے بعد تو گویا ان کی لاٹری نکل آئی ہے ۔۔۔ اور، اور ۔۔۔ خیر، ہم اتنی تفصیل کیوں بتا رہے ہیں، آپ کو ۔۔۔ !!!