میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدظہیر

محفلین
یک اور محترمہ ( جنہیں میں ہمیشہ محترم سمجھتی رہی ) جو معطل ہیں وہ تو جیہ کو بھی جانتی تھیں ماشااللّہ نئے محفلیں سارا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ، یہ بھی جانتے ہیں کہ ہر دل عزیز محفلین کون ہیں اور کس کے پاس کتنی کریڈیبیلٹی ہے ۔
وہ 5-6 سال پُرانی محفلین ہی ہیں لیکن کبھی اپنا تعارف نہیں کروایا اس لیے میرے نزدیک ان کی کریڈبیلٹی کم ہے
 
صائمہ شاہ

محفلین
محفل پہ آپ جیسے لوگوں کی اجارہ داری ہے آپ کے کمنٹس تو صدیوں پرانی کہانیاں بھی کھول رہے ہوتے ہیں یہ تو زیادہ پرانی بات بھی نہیں لگتی:)

اس باجی کو بھڑاس نکالنے کے لیے اچھا پلیٹ فارم ملا ہوا ہے:)
آپ خود کو باجی کہہ رہی ہیں حالانکہ آپ مجھے بہت مردانہ لگتی ہیں اور لہجہ تو بالکل بھی خواتین والا نہیں کم از کم نئی آئی ڈی کے ساتھ کچھ نیا پن ہی لے آیا کیجیے ۔ پرانی کدورتیں نئے نام نئی اقساط ۔
 
باجی زیادہ بولنا آپکی فطری کمزوری ہے یا جبری کمزوری ہے، اور کیسی قدورتیں؟ آپ بہتر جانتی ہوں گی،اور نئے پن سے کیا مراد ہے؟پتا نہیں آپ کس کی ڈسی ہوئی ہیں اور الزام میرے سر ڈال رہی ہیں
 
محترم یا محترمہ
آپ نئی آئی ڈیز کی پہچان یہ ہے کہ آپ سب ایک ہی لائن کا رٹا لگا کر آتے ہیں مختلف ناموں سے ،سو ایک گم نام شخصیت جس کی کوئی اصل پہچان ہی نہیں وہ کسی کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے یا رکھتی ہے اس کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں آپ چاہیں تو دن رات یہی راگ الاپیں مگر فائدہ کچھ نہیں ہوگا ۔
اور ہاں آنا جانا تو ہے ہی محفل میں تو کچھ آداب بھی سیکھ ہی لیجیے اب آئی ڈی کوئی بھی ہو آداب اور لہجے ہی پکڑوا دیتے ہیں ۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ایک نئی آئی ڈی کی مخصوص لوگوں کے لئے نفرت حیران کن ہے ؟ :)
 
آخری تدوین:

:)
میم آپ غضب کی جاسوسہ ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top