محمدظہیر
محفلین
میرے ذہن میں بھی یہ سوال آیا پر پوچھنا بھول گیا تھاG یا PG ریٹنگز کیا ہوتی ہیں؟
میرے ذہن میں بھی یہ سوال آیا پر پوچھنا بھول گیا تھاG یا PG ریٹنگز کیا ہوتی ہیں؟
امریکہ میں فلموں کی دو معصوم ترین ریٹنگزG یا PG ریٹنگز کیا ہوتی ہیں؟
ہمارے یہاں Uامریکہ میں فلموں کی دو معصوم ترین ریٹنگز
Motion Picture Association of America film rating system - Wikipedia
ہمارے یہاں U, U/A اور A ہوتا ہےامریکہ میں فلموں کی دو معصوم ترین ریٹنگز
Motion Picture Association of America film rating system - Wikipedia
امریکہ کی ریٹنگ کے لحاظ سے کیا آپ nc 17 دیکھنے کی اسٹیج میں ہیں ؟ہمارے یہاں U
ہمارے یہاں U, U/A اور A ہوتا ہے
جب جواب نہ بن پائے تو کہانیاں۔ اگر کوئی محفلین نام بدل کر دوسری بار آتا ہے تو محفل کے قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے نہ کہ ان محفلین پہ آپ اپنا طنز کستی رہیں۔ آپ مسلسل کئی دفعہ کئی محفلین کو یہی نشانہ بنا چکی ہیں۔ ہونا تو ہوں چاہیے اگر اپ کو کوئی شک ہے تو انتطامیہ سے رجوع کریں اور انتظامیہ اس پر عمل کرے۔ لوگوں کی تضحیک پر ندامت نہیں ہوتی آپ کو اور ہونی بھی نہیں کیونکہ محظ روشن خیالی کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں پر طنز و طعن آپ جیسوں کا شعار ہے۔آپ جو بھی بھڑاس انتظامیہ کے خلاف نکالنا چاہتے ہیں اپنی طرف سے نکالئے میری بات کو اپنے اشاراتی رنگ مت دیں میں کھل کر بول سکتی ہوں اور آپ کے بودے تراجم کی محتاج نہیں ۔ آپ اپنے گروہ سمیت اپنی منظم دہشت گردی جاری رکھیے ۔
؟؟؟؟؟؟؟آپ اپنے گروہ سمیت اپنی منظم دہشت گردی جاری رکھیے
جواب آپ سے نہیں بن پا رہاجب جواب نہ بن پائے تو کہانیاں۔ اگر کوئی محفلین نام بدل کر دوسری بار آتا ہے تو محفل کے قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے نہ کہ ان محفلین پہ آپ اپنا طنز کستی رہیں۔ آپ مسلسل کئی دفعہ کئی محفلین کو یہی نشانہ بنا چکی ہیں۔ ہونا تو ہوں چاہیے اگر اپ کو کوئی شک ہے تو انتطامیہ سے رجوع کریں اور انتظامیہ اس پر عمل کرے۔ لوگوں کی تضحیک پر ندامت نہیں ہوتی آپ کو اور ہونی بھی نہیں کیونکہ محظ روشن خیالی کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں پر طنز و طعن آپ جیسوں کا شعار ہے۔
نہیں !!!!!!!اسی طرح مخالفین ایک دوسرے پر کاروائی کرتے رہیں تو مجھے آج رات پاپ کارن لے کر بیٹھنا چاہیے
آپ کی رات کچھ دیر سے نہیں ہوتی؟اسی طرح مخالفین ایک دوسرے پر کاروائی کرتے رہیں تو مجھے آج رات پاپ کارن لے کر بیٹھنا چاہیے
عام طور پہ دو بجے غنودگی تاری ہو رہی ہے آج میں نے کڑک چائے پی لی ہے کیفین کا اثر شاید دیر تک رہےآپ کی رات کچھ دیر سے نہیں ہوتی؟
بڑھائیں۔ دو چار تو ہوںہمارا کیفیت نامہ:
فقط ایک مسکراہٹ
چھ کرلیجیےہمارا کیفیت نامہ:
فقط ایک مسکراہٹ
جی جی وہی توبڑھائیں۔ دو چار تو ہوں
چھ میں کیا مضائقہ ہےجی جی وہی تو
ایک مسکراہٹ سے دوچار ہونے میں بھی مضائقہ نہیں ہے۔
لاؤ تو کیفیت نامہ میرا ، میں بھی دیکھ لوںہمارا کیفیت نامہ:
فقط ایک مسکراہٹ
کیوں جی!چھ کرلیجیے
زبردست!لاؤ تو کیفیت نامہ میرا ، میں بھی دیکھ لوں
کس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی
( یہاں مہر سے مراد ریٹنگ لیا جا سکتا ہے )
میں دراصل۔۔۔۔کیوں جی!
مسکراہٹوں کا چھکا لگوانا چاہتے ہیں کیا؟