عبداللہ محمد
محفلین
او ایل ایکس پر بیچ دے!!ہمارا کیفیت نامہ:
فقط ایک مسکراہٹ
او ایل ایکس پر بیچ دے!!ہمارا کیفیت نامہ:
فقط ایک مسکراہٹ
ای ایل ایکس کیا ہوتا ہے؟ او ایل ایکس سُن رکھا ہےای ایل ایکس پر بیچ دے!!
ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرحای ایل ایکس پر بیچ دے!!
پکی بات ہے آپ نے کڑک چائے پی ہے یا لانگ آئیلینڈ آئسڈ ٹی؟میں دراصل۔۔۔۔
زیادہ باتیں کرنا چاہتا ہوں تاکہ جلد دو سو سنچری مکمل کرلوں
چوہدری نثار صاحب سے التجا کی ہے میں نے، اردو فورمز پر کچھ نظر کرم یہاں بھی ایدھر لوگ اوکھی اوکھی گلاں کردے کیہ پتہ تہانوں جگتاں لاندے ہوون۔۔۔ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح
اٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
اللہ بچائے شراب کے نشے سےپکی بات ہے آپ نے کڑک چائے پی ہے یا لانگ آئیلینڈ آئسڈ ٹی؟
اوکھی گلوں والوں کو کچھ ہو نہ ہو، عارف کریم برادر کو بین کروا دینا ہے آپ نے۔چوہدری نثار صاحب سے التجا کی ہے میں نے، اردو فورمز پر کچھ نظر کرم یہاں بھی ایدھر لوگ اوکھی اوکھی گلاں کردے کیہ پتہ تہانوں جگتاں لاندے ہوون۔۔۔
آپ کی اجازت ہو تو پسندیدگی کی مہر لگادوں ؟ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح
اٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
پسندیدگی کے مہر کے لیے پوچھنے کی کیا ضرورت بھلا؟آپ کی اجازت ہو تو پسندیدگی کی مہر لگادوں ؟
وہ کیا فرمایا ہے حضرت پنکج اداس نے؟اللہ بچائے شراب کے نشے سے
آپ نے کبھی پی ہے؟
آج ہی انکشاف ہوا کہ مہر دوسروں کی مرضی کے مطابق لگنی چاہیے اجازت لے کر اسی لئے پوچھ لیا ۔پسندیدگی کے مہر کے لیے پوچھنے کی کیا ضرورت بھلا؟
حضرت پنکج اداس کے شراب کے متعلق دو ارشادات سنیں ہیںوہ کیا فرمایا ہے حضرت پنکج اداس نے؟
دونوںحضرت پنکج اداس کے شراب کے متعلق دو ارشادات سنیں ہیں
1۔ شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
2۔سب کو معلوم ہے میں شراب نہیں پیتا
آپ کون سے ارشاد پر توجہ دلانا چاہتے ہیں
سب کو معلوم ہے میں شرابی نہیںسب کو معلوم ہے میں شراب نہیں پیتا
منفی ریٹنگ پر لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے، ورنہ ایسا کون ہے جو مثبت ریٹنگ سے ناخوش ہوآج ہی انکشاف ہوا کہ مہر دوسروں کی مرضی کے مطابق لگنی چاہیے اجازت لے کر اسی لئے پوچھ لیا ۔
اسی سے ملتی جلتی غزل ہے تابش کانپوری کیسب کو معلوم ہے میں شرابی نہیں
فونٹ کا نام ریحان نستعلیق ہے، ریحان نام کی کوئی خاص وجہ؟ریحان نستعلیق پر کام کر رہا ہوں
ڈاکٹر ریحان انصاری نے بنایا ہےفونٹ کا نام ریحان نستعلیق ہے، ریحان نام کی کوئی خاص وجہ؟
ریحان نستعلیق پر کام کر رہا ہوں
ریحان صاحب نے پہلے ہی بنا دیا ہے تو آپ کیا کر رہئے ہیںڈاکٹر ریحان انصاری نے بنایا ہے