میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

لاریب مرزا

محفلین
جی نہیں۔ انفیکٹ میں نے سنا بھی نہیں کس نے گایا ہے۔ اصل میں کالج میں مقابلہ ہوا تھا وہاں میری ایک میم نے سٹوڈنٹس کی فرمائش پر یہ گایا تھا انہیں سے سنا تھا۔۔اور آج تک بہت پسند ہے:)
موسیقی کم سنتی ہیں یا یہ والا نغمہ سننے کا اتفاق نہیں ہوا؟؟
 
موسیقی کم سنتی ہیں یا یہ والا نغمہ سننے کا اتفاق نہیں ہوا؟؟
ہادیہ نے کہا:
جی نہیں۔ انفیکٹ میں نے سنا بھی نہیں کس نے گایا ہے۔ اصل میں کالج میں مقابلہ ہوا تھا وہاں میری ایک میم نے سٹوڈنٹس کی فرمائش پر یہ گایا تھا انہیں سے سنا تھا۔۔اور آج تک بہت پسند ہے"

معذرت۔ اسکا کیا مطلب ہے کی میری ایک میم نے۔۔۔۔؟
 
کیفیت نامہ!

اے اللہ! سب ایمان والوں کے ایمان کی حفاظت فرما اور جو ایمان کی دولت سے دور ہیں انہیں ایمان کی دولت سے مالا مال فرما! آمین۔
 

محمد وارث

لائبریرین
میرے تینوں بچے آج صبح جتنے خوش تھے اتنا خوش میں نے اُنہیں شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔ مہینے بھر سے گھر سے بھاگا ہوا پالتو بِلا موسوم بہ "بِلُّو" آج صبح فجر کے وقت چیختا چلاتا گھر واپس لوٹ آیا :)
 

فہد اشرف

محفلین
اگر محفل کے لوگوں کی بات کر رہے ہیں تو ہمارا خیال ہے کہ کسی کی مذہبی دل آزاری کی جائے تو حساسیت خود بخود پیدا ہو جاتی ہے۔
محفل کے لوگ بھی آتے ہیں لوگوں میں۔ مذہبی دل آزاری کے میں خود بھی خلاف ہوں لیکن معطلی کے بعد محفلین کا ری ایکشن مجھے صحیح نہیں لگا۔
 
آخری تدوین:
محفل کے لوگ بھی آتے ہیں لوگوں میں۔ مذہبی دل آزاری کے میں خود بھی خلاف ہوں لیکن معطلی کے بعد محفلین کا ری ایکشن مجھے صحیح نہیں لگا۔
ری ایکشن کسی ایکشن کا ہی نتیجہ ہوتا ہے۔ اگر ری ایکشن صحیح نہیں ہے تو واضح ہو جاتا ہے کہ ایکشن میں کچھ صحیح نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top