محمد تابش صدیقی
منتظم
یعنی دیگ ہی لے کر آئیے پھر۔چیز ملتی ہے ظرف کی حد تک
اپنا چمچہ بڑا کرے کوئی
یعنی دیگ ہی لے کر آئیے پھر۔چیز ملتی ہے ظرف کی حد تک
اپنا چمچہ بڑا کرے کوئی
اتنی مشکل انگریزی ہمیں نہیں آتی، اس کا ترجمہ فرمائیے۔"Existence precedes essence" even when it comes to literary compositions. The main ideas and themes "behind" a literary work actually stem from it. What actually precede the existence of that particular literary work, are vague and ambiguous images that the writer's imagination had given birth to.
احباب کی کیا رائے ہے؟
بھائی اس عظیم انسان کا تصویری تعارف تو پیش کریں تاکہ ہم اس عطیم ڈرائیور کے دیدار سے با مشرف ہوسکے۔عظیم ڈرائیور سے ملاقات
٭٭٭
انتہائی دائیں لین سے بائیں موڑتے ہوئے کہتا ہے کہ لوگوں کو ڈرائیونگ سینس ہی نہیں ہے۔
بار بار ایک سے دوسری لین بدلتے ہوئے اور گاڑیوں کو کاٹتے ہوئے کہتا ہے کہ کسی کے اندر اتنی شرافت نہیں ہے کہ دوسرے کو راستہ دے دیں، ہر ایک کو اپنی پڑی ہے۔
دو لین روڈ پر درمیان میں چلتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر یہ لوگ سلیقے سے اپنی اپنی لین میں چلیں تو یہ رش ہی نہ پڑے۔
اور میں، صرف بھائی کو ستائشی نظروں سے دیکھ رہا ہوں۔
اب تو بخیر و عافیت گھر پہنچ چکا ہوںبھائی اس عظیم انسان کا تصویری تعارف تو پیش کریں تاکہ ہم اس عطیم ڈرائیور کے دیدار سے با مشرف ہوسکے۔
اللہ کریم کا بے حد شکر ہے بھائی آپ بخیروعافیت سے پہنچے ۔اب تو بخیر و عافیت گھر پہنچ چکا ہوں
ویسے تو جناب کی فیس بک پروفائل مل گئی ہے، مگر تصویر شئر کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔اللہ کریم کا بے حد شکر ہے بھائی آپ بخیروعافیت سے پہنچے ۔
آج کل ویسے بھی ایسے عظیم اور نفیس لوگوں ہر کیسی کا میسر نہیں آتے۔
شاگرد کی رواں اور پیچیدہ اردو سے لگتا ہے کہ ان کا تعلق اردو محفل سے ہے۔’’اُردُو کا کمرہ جماعت‘‘
اُستاد : گالی کسے کہتے ہیں؟؟
شاگرد : ’’ اِنتہائی غُصَّے کی حالت میں جِسمانی طور پر تَشَدُّد کرنے کے بجائے زُبانی طور سے کی جانے والی پُرتَشَدُّد لفظی کارروائی کے لیے مُنتَخِب الفاظِ غَلِیظَہ , اندازِ بَسِیطَہ , لِہجئِہ کَرِیہہ اور اَثرَاتِ سَفِیہہ کے مَجمُوعے کا اِستعمال ؛ جِس کی اَدَائیگی کے بعد اِطمینان وسُکُون کی نَاقَابِلِ بَیَان کَیفِیَّت سے قَلب بِہرَہ وَر ہو جاتا ہے اور اِس طَرح مُقَابِل جِسمَانی تَشَدُّد کی بہ نِٔسبَت زِیَادَہ مَجرُوح اور شِکَستَہ ہو جاتا ہے اُسے گالی کہتے ہیں۔۔۔۔‘‘
اُستَاد صَاحَب غَش کھا کر کُرسی سے نِیچے گِر جاتے ہیں۔
ایسے کیسے تبدیل کر لیا یہ کام تو ابن سعید بھائی کرتے ہیںاعلان تبدیلیِ نام:
میں نے اپنا نام چکن کڑاہی سے تبدیل کر کے ٹماٹر کڑاہی رکھ لیا ہے۔ ٹماٹر سستے ہونے تک اسی نام سے پکایا اور منگوایا جائے۔
منجانب
ٹماٹر کڑاہی المعروف چکن کڑاہی
شجرہ نسب محمد امین صدیق بھیا سے بھی ملتا لگ رہاشاگرد کی رواں اور پیچیدہ اردو سے لگتا ہے کہ ان کا تعلق اردو محفل سے ہے۔
اس وقت پاکستان کے وزیراعظم کون ہیں اور کس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں؟سشما سوراج کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی( بھارت انجینئیر پیداکرتا ہے اور پاکستان دہشت گرد پیدا کرتا ہے) کے جواب میں ایک بھارتی ایکٹریس نے کہا ہے کہ سوراج کو یاد رکھنا چاہئے کہ بھارت کا وزیر اعظم مودی ایک دہشت گرد ہے اور پاکستان کا وزیر اعظم ایک انجنئیر ہے۔
شاہد خاقان عباسی، مسلم لیگ ن سےاس وقت پاکستان کے وزیراعظم کون ہیں اور کس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں؟
ایک کپ چائے پینے کے بعد مسکرائیں۔۔۔افاقہ ہوگاسر میں بے تحاشہ درد ہو تو مسکرانا بھی مشکل محسوس ہوتا ہے۔