محمد تابش صدیقی
منتظم
محض اس لیے کہ امریکہ میں ایک ٹائٹل کو معیوب سمجھا جاتا ہے، اس لیے یہاں بھی معیوب سمجھا جائے، میری سمجھ سے بالاتر ہے۔رواج اوّل تو کوئی عذر نہیں۔ اور لغت ضروری نہیں کہ مفہوم کے ساتھ بروقت رویے کا بھی تعین کر پائے۔
اور ڈکشنری کسی لفظ کی مکمل تعریف کرتی ہے۔ اگر کسی علاقے میں لوگ اس ٹائٹل والوں سے تضحیک آمیز رویہ رکھتے ہیں، دوسرے علاقوں پر یہ رویہ منطبق نہیں کیا جا سکتا۔
یہ ٹائٹل نہ ہو تو کچھ اور ہو گا۔ جس نے تضحیک آمیز رویہ رکھنا ہے وہ پھر بھی رکھے گا۔
محض آفس بوائے کا مطلب اپنے اندر تضحیک نہیں رکھتا۔