عبید انصاری
محفلین
واہ رے پھرتیاں
واہ رے پھرتیاں
اقتباس سے پہلے ہی ٹھیک کر دیا تھا۔
ہماری اسکول گرل کو کافی بنانی نہیں آتی۔آفس بوائے بناتا ہے
اس عمر کے لڑکوں کو گدھی بھی خوب صورت لگتی ہےاور پیارے عبداللہ کو "وہ" ہوگیا ہے۔
لو دھران کا جشن منا رہے ہیں؟
گھر میں بھی پکوڑے اور چائے۔ الحمد للہ
وہاں کیا ہوا؟لو دھران کا جشن منا رہے ہیں؟
رات دس بجے کے بعد پتا چلے گاوہاں کیا ہوا؟
کیا؟رات دس بجے کے بعد پتا چلے گا
ضمنی انتخاب۔ بڑا اپسٹ متوقع
کوئی دلچسپی نہیں۔ضمنی انتخاب۔ بڑا اپسٹ متوقع
پنجاب سے تعلق تو ہے۔ عام انتخابات کس سمت میں جا رہے ہیں اسکا تعین کیا جا سکتاُ ہےکوئی دلچسپی نہیں۔
عام انتخابات سے قبل یہ سب محض فضول کی مشق، فضول خرچی اور اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے مترادف ہے۔
ایک حلقہ کے ضمنی الیکشن کا پورے ملک کے عوام سے کیا تعلق ہے؟
مگر میڈیا نے عوام کو اس طرف لگایا ہوا ہے، اور عوام لگی ہوئی ہے۔
کسی بات کا تعین نہیں ہو سکتا۔ نہ ہی اس کا کوئی اثر عام انتخابات پر ہونا ہے۔پنجاب سے تعلق تو ہے۔ عام انتخابات کس سمت میں جا رہے ہیں اسکا تعین کیا جا سکتاُ ہے
کافی تضحیک آمیز اصطلاح ہے۔آفس بوائے بناتا ہے
ہم نے تو کافی بنانی سکھا دی ہے۔ہماری باجی تو اب بہت اچھی کافی بناتی ہیں۔لوجی فکر ای مک گئی۔ہماری اسکول گرل کو کافی بنانی نہیں آتی۔
یہاں رائج اصطلاح ہے، اور چونکہ نہ تو کسی بھی کہنے والے کے ذہن میں کہیں تضحیک کی نیت ہوتی ہے اور نہ جس کو کہا جا رہا ہوتا ہے، وہ اس کو تضحیک سمجھتا ہے۔ تو میرا نہیں خیال کہ اتنا مسئلہ ہے۔کافی تضحیک آمیز اصطلاح ہے۔
پہلے حصے سے متفق ہوں باقی سے غیرمتفقیہاں رائج اصطلاح ہے، اور چونکہ نہ تو کسی بھی کہنے والے کے ذہن میں کہیں تضحیک کی نیت ہوتی ہے اور نہ جس کو کہا جا رہا ہوتا ہے، وہ اس کو تضحیک سمجھتا ہے۔ تو میرا نہیں خیال کہ اتنا مسئلہ ہے۔
پہلا حصہ کہاں تک ہے۔پہلے حصے سے متفق ہوں باقی سے غیرمتفق