غرض وہ حسن جو محتاجِ وصف و نام نہیںابن صفی صاحب نے تھریسا کا کیا خوب نقشہ کھینچا ہے.
بندے کو عاشق بنا کر ہی چھوڑتا ہے
کیوں اب نہیں؟؟سچ تو یہ ہے کہ میں بھی ایک زمانے تک جولیا کا عاشق رہا ہوں
تھریسا پر بالکل فٹ آتا ہے.غرض وہ حسن جو محتاجِ وصف و نام نہیں
وہ حسن جس کا تصور بشر کا کام نہیں
فیض صاحب کا یہ شعر جب میں نے پڑھا تھا تو مجھے بے اختیار تھریسیا یاد آ گئی تھی
بہت دن ہو گئے پڑھے اب تو ایک موہوم سی یاد باقی ہے دوبارہ پڑھوں تو شاید پھر سے ہو جائےکیوں اب نہیں؟؟
اپنا پتہ بھی تنویر کو بھیج دیتے ۔سچ تو یہ ہے کہ میں بھی ایک زمانے تک جولیا کا عاشق رہا ہوں
جھاڑو لگانا۔جھاڑو پھیرنے
آپا آپ ہینڈ فری کا استعمال کیوں نہیں کرتی ۔توبہ!کان تھک گیا میرا۔
زیادہ دیر فون پہ بات کرنا بہت مشکل ہے بھئی۔ ایک تو عادت ہے دائیں کان سے موبائل لگانے کی۔ پھر اتنی دیر تک باتیں۔۔۔ناممکن۔
میرا کان بہت تھک جاتا ہے۔
پھر ہینڈ فری یہی کیفیت نامہ لگا رہا ہوتا۔آپا آپ ہینڈ فری کا استعمال کیوں نہیں کرتی ۔
توبہ!کان تھک گیا میرا۔
ہائے نہیں۔نہیں کر سکتی۔اس سے تو میرے کان اور بھی تھک جاتے ہیں۔ساتھ سائیں سائیں مزید۔آپا آپ ہینڈ فری کا استعمال کیوں نہیں کرتی ۔
تو پھر آپ لاوڈ اسپیکر کھول کر بات کیا کریں۔ آپ کے کان مکمل اس تکلیف سے آزاد رہا کریں گے ۔ہائے نہیں۔نہیں کر سکتی۔اس سے تو میرے کان اور بھی تھک جاتے ہیں۔ساتھ سائیں سائیں مزید۔
تا کہ اردگرد والے بھی کان لگا لیں!تو پھر آپ لاوڈ اسپیکر کھول کر بات کیا کریں۔ آپ کے کان مکمل اس تکلیف سے آزاد رہا کریں گے ۔
تا کہ اردگرد والے بھی کان لگا لیں!
اس کا سب سے آسان حل تو یہی ہے کہ فون پر بات ہی نہ کی جائے، اور اگر ناگزیر ہی ہے تو انتہائی مختصر سی بات۔ آزمودہ و مجرب نسخہ ہے!
مجھے تو بہت فضول لگتا ہے فون پر لمبی لمبی باتیں کرنا۔ آفٹر آل! فون پر لمبی بات نہ "ابو" سے ہوسکتی ہے نہ "بیوی" سےہائے نہیں۔نہیں کر سکتی۔اس سے تو میرے کان اور بھی تھک جاتے ہیں۔ساتھ سائیں سائیں مزید۔