میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ہادیہ

محفلین
IMG-20180313-_WA0030.jpg
میں بھی ابھی یہی دیکھ رہی تھی
 
آج دوپہر میں اسے دورہ پڑا اور وہ کوما میں چلا گیا۔
کافی دیر بعد ہوش آیا, مگر چند سیکنڈ بعد پھر بے ہوش۔
کافی کوششوں کے ہوش آیا, تو بڑی مشکل سے وصیت لکھوائی۔ وقتاً فوقتاً دورے پڑتے رہے اور شام تک روح پرواز کر گئی۔
کچھ عرصہ قبل بیٹے کے عتاب کا شکار ہوا تھا۔
اور چہرے پر گہرے زخم آئے تھے۔ پلاسٹک سرجری کروائی, مگر معلوم ہوتا ہے کہ کچھ مسائل رہ گئے اور وہی موت کا سبب بنے۔

میرا پیارا ایل جی جی فائیو اللہ کو پیارا ہو گیا.
 
یاز

ہمارے ایل جی G4 کو بھی چند ماہ قبل ایس ڈی ایس ہو گیا تھا۔ علامات و کیفیات تقریباً یہی تھیں۔
ایل جی کی یہ بیماری خاصی مشہور ہے۔
 
میرے موبائل کو بیماری تو کوئی نہیں تھی۔ ایک دفعہ بیٹے نے پھینکا تھا تو پروٹیکٹر ٹوٹ گیا تھا۔ دوبارہ لگوانے سے پہلے پہلے ہی ایک دن چارجنگ کیبل پکڑ کر کھینچی, تو چھ فٹ سے منہ کے بل گرا, اور سکرین کریش ہو گئی.
اس کی سکرین کے ساتھ پینل لازمی بدلتا ہے۔
لگتا ہے پورا سیٹ کھل کر بند ہونے میں ہی کوئی کسر رہ گئی, ہفتہ بعد آج جواب دے گیا۔
 
جاسمن

لائبریرین
ہمارے بہاولپور کا آٹھویں میں پڑھنے والا بچہ پرسوں سکول جانے کے لئے نکلا۔۔۔۔پھر واپس نہیں آیا۔
مہربانی فرما کے سب محفلین اس کے لئے دعا کریں۔
اس کا نام طارق ہے۔
بہت اداسی اور پریشانی ہے۔ہم بار بار دعائیں کر رہے ہیں۔انفرادی اور اجتماعی۔اللہ اسے باحفاظت جلد سے جلد گھر لے آئے۔آمین!
 
آمین
 
اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھےاور بخیرو عافیت اپنوں میں واپس لائے۔۔ آمین ثم آمین
 
یاز

محفلین
ہمارے بہاولپور کا آٹھویں میں پڑھنے والا بچہ پرسوں سکول جانے کے لئے نکلا۔۔۔۔پھر واپس نہیں آیا۔
مہربانی فرما کے سب محفلین اس کے لئے دعا کریں۔
اس کا نام طارق ہے۔
بہت اداسی اور پریشانی ہے۔ہم بار بار دعائیں کر رہے ہیں۔انفرادی اور اجتماعی۔اللہ اسے باحفاظت جلد سے جلد گھر لے آئے۔آمین!
آمین
 
ہمارے بہاولپور کا آٹھویں میں پڑھنے والا بچہ پرسوں سکول جانے کے لئے نکلا۔۔۔۔پھر واپس نہیں آیا۔
مہربانی فرما کے سب محفلین اس کے لئے دعا کریں۔
اس کا نام طارق ہے۔
بہت اداسی اور پریشانی ہے۔ہم بار بار دعائیں کر رہے ہیں۔انفرادی اور اجتماعی۔اللہ اسے باحفاظت جلد سے جلد گھر لے آئے۔آمین!
آمین
 
جاسمن

لائبریرین
جب لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں تب تو کسی مائی کے لال میں ہمت نہیں ہوتی۔۔۔جیسے ہی کسی کا برا وقت شروع ہوتا ہے،پتھر مارنے والوں میں اپنے اور خاص کر وہ لوگ آگے ہوتے ہیں جن کے خود کے طزر زندگی پہ سوالیہ نشانات کی بھرمار ہوتی ہے۔
کسی کو جوتے مارنا اورایسے طرز عمل پہ خوش ہونا بھی تو ناپسندیدہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top