محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ کی حسِ مزاح اتنی خراب تو نہیں تھی۔اب انتظامیہ نے خود کو ارکان محفل کا "ابا حضور" بھی سمجھنا شروع کر دیا ہے؟
آپ کی حسِ مزاح اتنی خراب تو نہیں تھی۔اب انتظامیہ نے خود کو ارکان محفل کا "ابا حضور" بھی سمجھنا شروع کر دیا ہے؟
مزاح کے ساتھ ساتھ کچھ اور باتوں کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔آپ کی حسِ مزاح اتنی خراب تو نہیں تھی۔
یہ بھی خوب کہی جناب۔مزاح کے ساتھ ساتھ کچھ اور باتوں کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔
صارفین کے حقوق
وکی پیڈیا کی آنکھ سے کیا دیکھا جاسمن آپی؟؟ ہمیں بھی بتائیں۔اعجاز عبید
نبیل نقوی
زکریا اجمل
جہانزیب
سعود عالم
آج اردو محفل اور استاد محترم اعجاز عبید صاحب کو وکی پیڈیا کی آنکھ سے دیکھا۔
اللہ ان سب کو ایمان کی دولت، دونوں جہانوں کی ڈھیروں خوشیاں ،آسانیاں اور صحت کامل عطا فرمائے۔آمین!
ہمیں تو ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ہی علم ہے۔ ان کے بارے میں اوپن گفتگو محفل پالیسی کی رو سے درست نہیں ہے۔بچوں کی چھٹیاں ہیں۔ سوچا ہے کہ انہیں چند فلمیں دکھائی جائیں۔
کچھ فلموں کا انتخاب بھی کیا ہے۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ ڈاؤن لوڈ کیسے کی جاسکیں گی؟
محفلین سے مدد کی درخواست ہے۔
یاز
چنیدہ اینی میٹڈ فلمیں دکھا سکتی ہیں۔ جیسےاگر فلموں کے بارے میں بھی کچھ رائے معلوم ہوجائے تو اچھا ہے۔ میری زیادہ معلومات نہیں ہیں۔
میں نے ایجوکیشن سے متعلق لکھ کے سرچ کیا ہے اور چند اچھی فلمیں پتہ چلی ہیں جو بچوں کے حساب سے خاصی بہتر لگ رہی ہیں۔
کیا مطلب؟؟ ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے میں ایسی کیا بات ہے جو محفل کی پالیسی کے خلاف بات ہو جائے گی؟؟ہمیں تو ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ہی علم ہے۔ ان کے بارے میں اوپن گفتگو محفل پالیسی کی رو سے درست نہیں ہے۔
اگر کہیں تو پی ایم میں بتاتا ہوں۔
کاپی رائٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں ٹورنٹ سائٹس۔کیا مطلب؟؟ ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے میں ایسی کیا بات ہے جو محفل کی پالیسی کے خلاف بات ہو جائے گی؟؟
پھر تو اچھا ہے کہ ہمیں ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنا نہیں آتا۔کاپی رائٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں ٹورنٹ سائٹس۔
Inside out بھی اچھی مووی ہے۔چنیدہ اینی میٹڈ فلمیں دکھا سکتی ہیں۔ جیسے
آئس ایج سیریز
لائن کنگ
ٹوائے سٹوری سیریز
اّپ
اور ہاں پاکستانی اینی میٹڈ فلم تین بہادر کے دونوں حصے۔
وغیرہ
جی بالکل۔ لیکن بچوں کے لحاظ سے کچھ پیچیدہ ہو جائے شاید۔Inside out بھی اچھی مووی ہے۔
منتظر!ہمیں تو ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ہی علم ہے۔ ان کے بارے میں اوپن گفتگو محفل پالیسی کی رو سے درست نہیں ہے۔
اگر کہیں تو پی ایم میں بتاتا ہوں۔