دھاگے واپس آگے؟
امین ص کیسے آگئے یہاں
میں ابھ ی آتی ہوں روزہ کھول کے ۔ ہضم کرنے اس دھاگے میں ۔۔۔
دھاگے واپس آگے؟
دھاگے واپس آگے؟
باجو یہ روز ہی آتے ہیں محفل میں بس پیغام نہیں لکھتے۔
شرم نہیں احتجاج
بھئی شادی کی ہے یا نہیں۔۔لیکن عزیز کے بغیر محفل بہت بور ہے۔
عزیز یہاں کوئی ایک پیغام تو کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ کم کم کیوں آ رہے ہیں۔
امین ص ، ہم نے سناُ ہے آپ نے شادی کرلی ہے بلکے آل ریڈی کررکھی تھی ۔۔ تو سنائیے کیسی ہیں بیگم بھابھی ؟ ابھی تک انہوں نے سر دیوار پے نہیں دے مارا ؟
یا مار مار کے عادی ہوچکیں ہیں
بھئی شادی کی ہے یا نہیں۔۔لیکن عزیز کے بغیر محفل بہت بور ہے۔
عزیز یہاں کوئی ایک پیغام تو کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ کم کم کیوں آ رہے ہیں۔
السلام علیکم
اپیا جی
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی ۔
میرے محترم عزیز دوست عزیز امین جی ماشااللہ کنوارے ہیں ابھی ۔
اور مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالی انہیں بہت اچھی بیگم سے نوازے گا ۔
انشااللہ
آپ بھی دعا کر دیا کریں ۔
نایاب
یہ ہوائی راجہ ص نے چھوڑی ہے
میںنے تو اپنا خیال ظاہر کیا تھا
یہ کب کہا تھا کہ ہو ہی چکی ہے
ویسے اپنے عزیز میاں کی طرف سے اس بات کی کوئی تردید نہیں کی گئی