مبارکباد میری سال گرہ

تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
میری طرف سے گفٹس :lol:

cheesecakeappleoi6.gif

1352zyq4.jpg

شکریہ ماوراء میں ڈنر کے بعد ٹرائ کروں گا۔ :D
 

رضوان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو جلدی میں آیا ہوں ابھی تحفہ تیار نہیں تھا اس لیے لا نا سکا۔
کیک تو ملے گا نا؟؟؟؟
[size=24]نیک خواہشات کے ساتھ سالگرہ مبارک ہو[/size]
(پھولو پھَلو، دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو، جگ جگ جیو )
 

ظفری

لائبریرین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔۔۔۔ تحفہ لا رہا تھا ۔۔ راستے میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔۔۔ مگر مجھے یہاں‌کیک تو ملے گا ناں ۔۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔۔۔۔ تحفہ لا رہا تھا ۔۔ راستے میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔۔۔ مگر مجھے یہاں‌کیک تو ملے گا ناں ۔۔ :lol:

کیک یہاں صرف گفٹس لانے والوں کو ملے گا۔ اور اگر آپ کا تحفہ ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ہے تو ایک سمائل سے کام چلے گا۔وہ تو ڈاکوؤں نے نہیں لوٹ لی۔(شرط یہ ہے کہ سمائل ذرا اچھی ہو) کیونکہ ماہ وش کی ہاں مسکراہٹ کو تحفہ مانا جاتا ہے۔ :wink:
 

ماہ وش

محفلین
لو جی ماورا تم کو زیادہ انتظار تو نہیں‌کرنا پڑ گیا کہیں‌،، میں آ‌گئی ،، سوری بابا ذرا سی لیٹ‌ہو گئی ،، وہ کیا ہے نہ تیاریوں‌میں لگی ہوئی تھی نہ ،، اچھا آپ سب کا بہت بہت شکریہ نیک تمناوں‌کا ،، اب سب سالگرہ میں اپنی اپنی حاضری لگائیں‌۔۔ ارے ماورا ، حجاب جیہ ، بوچھی آپو یہ تو بتائیں میں کیا پہنوں آپنی سالگرہ پر ،، اور آپ لوگوں‌نے کیسے سوٹ‌پہنیں‌ ہیں ،، بتائیں‌بتائیں‌
 

ماوراء

محفلین
ماہ وش بڑی دیر کر دی آپ نے آتے آتے۔ اب تو سب سونے جا چکے ہیں۔ اور میں سوتے سے واپس اٹھ کر آئی تھی۔ ہم نے رات بارہ بجے سرپرائز گفٹ دینا تھا آپ کو۔۔اور آپ۔۔۔:(
ویسے آپ کے ہاں ابھی ٹائم کیا ہوا ہے؟؟
آپ کیا پہنیں۔ اس بارے میں تو حجاب سوچ رہی تھی۔ اب معلوم نہیں اس نے کیا سوچا۔ وہ ہی بتا سکتی ہے۔

حجاب کہاں ہو۔۔۔۔؟؟ :lol:
 

ماہ وش

محفلین
ہائے اللہ سونے چلے گئے سب کے سب

یہاں‌ رات کے دو بجے ہیں‌ ۔ ۔ ۔ آپس کی بات ہے میں بھی سو رہی تھی پر کیا کرتی سال گرہ ہے نہ سو بے قرار ہو کر آ گئی ۔۔ اور کیتنی اچھی قسمت کہ تم مل گئیں ۔ چل ری سکھیری چلیں کچھ تیاری کر لیں پارٹی کی ۔ ۔ ۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں نہیں۔ ابھی مجھے سکھی نہ بناؤ۔ سرپرائز گفٹ کے بعد کچھ کہنا۔ :lol:
اور میری طرف رات کا تین بج چکا ہے۔ میری تو سالگرہ نہیں کہ رات کو تین بجے تک جاگوں۔ پارٹی کی ساری تیاری ہے۔ بس اب مہمانوں کا انتظار ہے۔ سب تیار ہونے گے ہیں۔ اور لگتا ہے بھر پور تیاری کے ساتھ آئیں گے۔ :lol:

G'Nite
 

تیشہ

محفلین
:roll: :shock:


افُ رات ساری گزری اور جو سب نے ماہ وش کو سرپرائیز دینا تھا :? اسکا کیا بنا ؟ :? بڑے بھیا ؟ ماورہ ؟ حجاب کدھر ہے وہ گفٹ ؟
بڑے بھیاآپ کدھر تھے رات جب ماہ وش آئیں تھیں ؟ :? آپ تو انتظار کر رہے تھے ۔

:roll:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
نہیں نہیں۔ ابھی مجھے سکھی نہ بناؤ۔ سرپرائز گفٹ کے بعد کچھ کہنا۔ :lol:
اور میری طرف رات کا تین بج چکا ہے۔ میری تو سالگرہ نہیں کہ رات کو تین بجے تک جاگوں۔ پارٹی کی ساری تیاری ہے۔ بس اب مہمانوں کا انتظار ہے۔ سب تیار ہونے گے ہیں۔ اور لگتا ہے بھر پور تیاری کے ساتھ آئیں گے۔ :lol:

G'Nite


:lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں میں بھی چاہتی ہوں ماہ وش کل یا آج رات بارہ بجے آپ ادھر ہوں ۔ :D کم سے کم سالگرہ کی مبارکباد تو لیتی جائیے گا ۔

اور میرے وقت بارہ رات کے ۔ میرے خیال میں اسوقت بڑے بھیا بھی ہوتے ہی ہیں اور ماورہ بھی اور میں بھی ۔

بس ہماری خواہش اک ساتھ سالگرہ کی مبارک دیں ۔

آکر وقت بتاکر جائیے ۔ ماہ وش ۔

آپ کے جب 12( رات ) بج جاتے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol:
تو میرے شام کے4 بجے ہوتے ہیں۔ اس حساب سے تاریح کے لحاظ سے آپ مجھ سے آگے ہیں :lol۔
بارہ بج کر ایک منٹ پر آپکی تاریخ بدل جائے گی۔
ویسے میرا وقت 24 گھنٹے Flexible ہے۔
باجو، ماوراء اور حجاب کا ٹائم فٹ ہو جائے تو شمشاد بھائ درمیان میں ہیں ۔ کیونکہ باجو Zero GMT ہیں اور میں Minus 8 GMT اور پاکستان Plus 5 GMT



تو پھر ماہ وش کا کیا بنا ؟ :roll: آرہی ہیں ہمارے ساتھ سالگرہ سیلیبریٹ کرنے آج رات کے نہیں ؟ :roll:
ماورہ اگر میں سونے چلی بھی گئی تو ماہ وش کے آتے مجھے بیل ضرور کر کے بتانا ۔
بڑے بھیا آپکا سر پرائیز کیا ہے ؟ جو آپ نے ماہ وش کو دینا :wink: :D مجھے تو بتا دیں ۔ کسی کو نہیں بتاتی ۔ :p

باجو ماہ وش کوئی نہیں آئی۔ اس لیے آپ آرام سے سوئیں۔ :lol:


ہاں :? :( مجھے آرام سے سونے کا مشورہ دےکر ، دوسرے ٹاپک میں تم جاگتی رہی سب دیکھتی سنتی رہی یہ نہ کیا اٹھا کر بتا دیتی ۔ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی گھر دور ہونے کا بہانہ بنا کر کھسک لیے تھے کہ پہنچتے پہنچتے ایک گھنٹہ لگ جائے گا۔

میں نے تو سالگرہ کی خوشی میں فروٹ چاٹ بنا کر کھا لی ہے۔
 
Top