ماوراء نے کہا:بدہضمی کے لیے نہیں۔۔ یہ منہ میں پانی لانے کے لیے ہیں۔ ویسے جہاں کھانے پینے یا پکانے کی بات ہو وہاں میں سب سے پہلے موجود ہوتی ہوں۔ lol (اور یہ تو ویسے بھی تفسیر بھائی نے کام سونپا تھا۔ جب تک میں کام نہ کرتی انہوں نے بخشنا نہیں تھا مجھے۔ ہاں غلطی یہ ہوئی کہ مینو بنانے کا میں نے خود ہی کہہ دیا۔
نوید، یہ کھانے تیار ہو چکے ہیں۔ اور انھیں 26 تک فریز کر دیا گیا ہے۔
ماوراء نے کہا:سپیشل مٹھائی(خاص طور پر باجو کے لیے)
گلاب جامن
رس ملائی
گاجر کا حلوہ
پڈنگ
کیکس
بادام کیک
چاکلیٹ کیک
چیز کیک
تو نوید یہ سب کھانا کوئی ضروری تو نہیں ہے نا۔ جو آپ کو پسند ہے بس وہی کھائیے گا۔ ورنہ اگر یہ ساری ڈشز چکھنے بھی لگے تو کام ہو جائے گا۔نوید ملک نے کہا:ماوراء نے کہا:بدہضمی کے لیے نہیں۔۔ یہ منہ میں پانی لانے کے لیے ہیں۔ ویسے جہاں کھانے پینے یا پکانے کی بات ہو وہاں میں سب سے پہلے موجود ہوتی ہوں۔ lol (اور یہ تو ویسے بھی تفسیر بھائی نے کام سونپا تھا۔ جب تک میں کام نہ کرتی انہوں نے بخشنا نہیں تھا مجھے۔ ہاں غلطی یہ ہوئی کہ مینو بنانے کا میں نے خود ہی کہہ دیا۔
نوید، یہ کھانے تیار ہو چکے ہیں۔ اور انھیں 26 تک فریز کر دیا گیا ہے۔
لیکن اتنا کچھ اگر واقعی کھا لیا تو بدہضمی تو ہونی ہی ہے۔ چلیں لکڑ ہضم پتھر ہضم پھکی کی خدمات حاصل کر لیں۔ کھانے پینے والے معاملات میں ہم بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں البتہ پکانے میں ماٹھے ہیں ۔ 26 تک فریز کر دیا چکھنے پہ تو پابندی نہیں ہے نا
ویسے یہ اتنا انتظام دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے اب کہ اپنی سالگرہ کا کیوں نہیں بتایا
کوئی بات نہیں باجو۔ لیکن سچ پوچھیں تو میں مٹھائی کو بہت مس کر رہی ہوں۔ دو مہینے پاکستان گئی تھی میں نے اتنی مٹھائی کھائی۔ اور جب واپس آئی تو میں مٹھائی لینے کے لیے جب فریج کھولوں تو یاد آئے کہ اب تو واپس آ چکی ہوں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:سپیشل مٹھائی(خاص طور پر باجو کے لیے)
گلاب جامن
رس ملائی
گاجر کا حلوہ
پڈنگ
کیکس
بادام کیک
چاکلیٹ کیک
چیز کیک
واہ میرے لئے اتنی مٹھائی ۔ تھینکس ماورہ ۔
دیکھ لیں وہ جنہوں نے مجھے ابھی تک نہیں لا کر دی ۔
ماوراء نے کہا:تو نوید یہ سب کھانا کوئی ضروری تو نہیں ہے نا۔ جو آپ کو پسند ہے بس وہی کھائیے گا۔ ورنہ اگر یہ ساری ڈشز چکھنے بھی لگے تو کام ہو جائے گا۔نوید ملک نے کہا:ماوراء نے کہا:بدہضمی کے لیے نہیں۔۔ یہ منہ میں پانی لانے کے لیے ہیں۔ ویسے جہاں کھانے پینے یا پکانے کی بات ہو وہاں میں سب سے پہلے موجود ہوتی ہوں۔ lol (اور یہ تو ویسے بھی تفسیر بھائی نے کام سونپا تھا۔ جب تک میں کام نہ کرتی انہوں نے بخشنا نہیں تھا مجھے۔ ہاں غلطی یہ ہوئی کہ مینو بنانے کا میں نے خود ہی کہہ دیا۔
نوید، یہ کھانے تیار ہو چکے ہیں۔ اور انھیں 26 تک فریز کر دیا گیا ہے۔
لیکن اتنا کچھ اگر واقعی کھا لیا تو بدہضمی تو ہونی ہی ہے۔ چلیں لکڑ ہضم پتھر ہضم پھکی کی خدمات حاصل کر لیں۔ کھانے پینے والے معاملات میں ہم بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں البتہ پکانے میں ماٹھے ہیں ۔ 26 تک فریز کر دیا چکھنے پہ تو پابندی نہیں ہے نا
ویسے یہ اتنا انتظام دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے اب کہ اپنی سالگرہ کا کیوں نہیں بتایا
آپ کی برتھ ڈے کب تھی؟؟ اور کیوں نہیں بتایا؟؟
پتہ ہے میں بھی اسی لالچ میں اتنے اہتمام میں لگی ہوں کہ تفسیر بھیا نے وعدہ کیا ہے کہ میری برتھ ڈے اس سے بھی زیادہ اچھی منائی جائے گی۔
اور ہاں چکھنے پر کوئی پابندی نہیں۔ لیکن خیال رہے کہ ڈش میں سے بہت سلیقے سے چکھا جائے کہ سب نے یہی کچھ کھانا ہے۔