مبارکباد میری سال گرہ

ماہ وش

محفلین
‌ں تو میری پہلی سال گرہ پر بھی نہ کی گئی ہوں گی ۔ تفسیر صاحب میں یہیں ہوں بس ذرا بزی تھی ۔۔ آخر کو میں نے بھی تو تیار شیار ہونا تھا کہ نہیں ۔۔ اچھا میرا خیال ہے ماورا ، جیہ اور حجاب نے کھانے کی کافی تیاری کر لی ہے اب کچھ زکر زکریا کی فرنچ ڈیلیکسیز کا بھی ہو جائے ۔۔ فرانس کی چیز بہت مشہور ہے تو کیوں نہ چیز کی بنی ہوئی چیزیں بنائی جائیں ، کیا خیال ہے آپ لوگوں کا ۔۔
اور ہاں سال گرہ کی پارٹی میں انکل بش کے ساتھ ساتھ انکل نژاد کو بھی ضرور آنا چاہیئے پھر حجاب اور بوچھی باجو ان دونوں کے کان کھیچیں گی کہ چلو سیدھی طرح سے دوستی کرو فورا ،، کھیکھیکھیکھی
 
سپینوزا

محفلین
89050759_9b7a9cb884_m.jpg

[align=left:14f48123da][eng:14f48123da]Bonne Fete, Mahvish! Joyeux Anniversaire![/eng:14f48123da][/align:14f48123da]

انتَ بتتکلم العربیہ؟
 
تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
نہیں، کان کھنچنے کی ذمہ داری باجو کی ہے۔

آپ بے فکر ہوجائیے ۔ میں سب کے کان کینچھوں گی ۔ 8) چاہے کؤئی محفل پر ہو یا نہ ہو چھوڑوں گی بلکل نہیں :D سو، آپ سب ادھر لائن میں لگے ۔ پہلے شمشاد ص آپکے کان کیھنچوں ؟
بعد میں دوسروں کے ۔
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میری طرف سے ماہ وش کو سالگرہ مبارک ہو(جو کہ پرسوں ہے) سوری اس وش میں انہوں نے ماہ وش کا نام نہیں لیا۔ انھیں سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ نام کس کا لیں۔:(
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=yj6cbM-h8xg[/youtube]​

:D مجھے سوچ کر ہنسی آرہی ماورہ ، تم نے اور بڑے بھیا نے کتنے ارمانوں سے دل لگا کر ماہ وش کی سالگرہ کا انتظام کیا ۔ :p :wink:
اب ختم ہوا کہ ابھی باقی ہے ؟ :D :D
اب اپنے جوش ، اور انتظامات کم سے کم چھیبس تک تو کرو ۔ :D

بڑے بھیا ، کوئی بیلے ڈانسر رہ گئی ہو تو لے آئیے :D :wink:
:chalo:
 
امن ایمان

محفلین
لیں جناب ۔۔۔ یہاں میں انوائٹید ہوں اور مجھے پتہ ہی نہیں ۔۔۔ویسے اگر میں نے یہ برتھ ڈے پارٹی اٹینڈ کرلی تو یہ اب تک میری زندگی کا پہلا فنکشن ہوگا جہاں میں ماما ، بابا کے بغیر موجود ہوں گی۔ :) ( بس یہ بات راز میں رہنی چاہیے ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔پھر میں نہ آسکوں۔)

ماورا، حجاب، باجو جی اور تفسیر چا آپ نے میرے ذمے تو کوئی کام نہیں لگایا تھا نا۔۔۔؟؟ :roll:
خیر جناب۔۔۔

ماہ وش سس میری طرف سے بھی
flower.gif
Happy Birthday To You!

Wish you lots and lots of happpiness!
 
تیشہ

محفلین
امن سالگرہ کا انتظام سونپنے والے بڑے بھیا تھے۔
اب آپکا لکھا ہوا نظر تو مجھے آیا تھا نہیں یاد آپکو کیا سونپا گیا ۔ بڑے بھیا ہی بتائے گے ۔

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
ہاں میں بھی چاہتی ہوں ماہ وش کل یا آج رات بارہ بجے آپ ادھر ہوں ۔ :D کم سے کم سالگرہ کی مبارکباد تو لیتی جائیے گا ۔

اور میرے وقت بارہ رات کے ۔ میرے خیال میں اسوقت بڑے بھیا بھی ہوتے ہی ہیں اور ماورہ بھی اور میں بھی ۔

بس ہماری خواہش اک ساتھ سالگرہ کی مبارک دیں ۔

آکر وقت بتاکر جائیے ۔ ماہ وش ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں، کان کھنچنے کی ذمہ داری باجو کی ہے۔

آپ بے فکر ہوجائیے ۔ میں سب کے کان کینچھوں گی ۔ 8) چاہے کؤئی محفل پر ہو یا نہ ہو چھوڑوں گی بلکل نہیں :D سو، آپ سب ادھر لائن میں لگے ۔ پہلے شمشاد ص آپکے کان کیھنچوں ؟
بعد میں دوسروں کے ۔
:chalo:

آپ سے کان کھنچنے کی ذمہ داری واپس لی جاتی ہے، اب دیکھتے ہیں کس کو سونپی جائے، یہ کیا بات ہوئی جو محفل میں نہیں ہے اس کے بھی، یعنی کے۔۔۔۔ میں تو آیا ہی نہیں پارٹی میں :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی کوئی اچھا سا وقت بتا دیں تا کہ میں بھی آ سکوں۔ سعودی عرب جی ایم ٹی سے 3 گھنٹے آگے ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں، کان کھنچنے کی ذمہ داری باجو کی ہے۔

آپ بے فکر ہوجائیے ۔ میں سب کے کان کینچھوں گی ۔ 8) چاہے کؤئی محفل پر ہو یا نہ ہو چھوڑوں گی بلکل نہیں :D سو، آپ سب ادھر لائن میں لگے ۔ پہلے شمشاد ص آپکے کان کیھنچوں ؟
بعد میں دوسروں کے ۔
:chalo:

آپ سے کان کھنچنے کی ذمہ داری واپس لی جاتی ہے، اب دیکھتے ہیں کس کو سونپی جائے، یہ کیا بات ہوئی جو محفل میں نہیں ہے اس کے بھی، یعنی کے۔۔۔۔ میں تو آیا ہی نہیں پارٹی میں :cry:

نہیں جناب اب مشکل ، جو مجھے سونپ دی گئی اب وہ میں واپس نہیں کرنے والی ۔ ویسے بھی میں اپنی ذمے داریاں بہت اچھے سے نبھاتی ہوں :D
تو شروعات کان کی میں آپ سے کرتی ہوں ۔ :p 8)
 
حجاب

محفلین
ماہ وش نے کہا:
‌ں تو میری پہلی سال گرہ پر بھی نہ کی گئی ہوں گی ۔ تفسیر صاحب میں یہیں ہوں بس ذرا بزی تھی ۔۔ آخر کو میں نے بھی تو تیار شیار ہونا تھا کہ نہیں ۔۔ اچھا میرا خیال ہے ماورا ، جیہ اور حجاب نے کھانے کی کافی تیاری کر لی ہے اب کچھ زکر زکریا کی فرنچ ڈیلیکسیز کا بھی ہو جائے ۔۔ فرانس کی چیز بہت مشہور ہے تو کیوں نہ چیز کی بنی ہوئی چیزیں بنائی جائیں ، کیا خیال ہے آپ لوگوں کا ۔۔
اور ہاں سال گرہ کی پارٹی میں انکل بش کے ساتھ ساتھ انکل نژاد کو بھی ضرور آنا چاہیئے پھر حجاب اور بوچھی باجو ان دونوں کے کان کھیچیں گی کہ چلو سیدھی طرح سے دوستی کرو فورا ،، کھیکھیکھیکھی

ماہ وش آپ کے نام کا زائچہ بنا کے میں نے آپ کے بکرے کا پتہ لگانے کی کوشش کی تھی مگر افسوس آپ کا نام غلط لفظ سے ہے اگر آپ کا نام ۔ش۔ سے ہوتا تو کیا بات تھی،ایک شاندار بکرا آپکا ہوتا مگر افسوس :( مگر افسوس نہ کرنا ماہ وش کوئی نہ کوئی مل جائے گا شاندار نہ صحیح بکرا ہوگا ضرور :p
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ کام بھی کرتی ہیں آپ :D اب ماہ وش آپ کے بکرے کے لیے اپنا نام بدلنے سے تو رہی، ایسا کریں کہ بکرے کا نام بدل کر دیکھیں شاید کام بن جائے :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں، کان کھنچنے کی ذمہ داری باجو کی ہے۔

آپ بے فکر ہوجائیے ۔ میں سب کے کان کینچھوں گی ۔ 8) چاہے کؤئی محفل پر ہو یا نہ ہو چھوڑوں گی بلکل نہیں :D سو، آپ سب ادھر لائن میں لگے ۔ پہلے شمشاد ص آپکے کان کیھنچوں ؟
بعد میں دوسروں کے ۔
:chalo:

آپ سے کان کھنچنے کی ذمہ داری واپس لی جاتی ہے، اب دیکھتے ہیں کس کو سونپی جائے، یہ کیا بات ہوئی جو محفل میں نہیں ہے اس کے بھی، یعنی کے۔۔۔۔ میں تو آیا ہی نہیں پارٹی میں :cry:

نہیں جناب اب مشکل ، جو مجھے سونپ دی گئی اب وہ میں واپس نہیں کرنے والی ۔ ویسے بھی میں اپنی ذمے داریاں بہت اچھے سے نبھاتی ہوں :D
تو شروعات کان کی میں آپ سے کرتی ہوں ۔ :p 8)

:cry: باجو کسی اور سے شروع کر لیں، میرے پاس تو پہلے سے ہی ایک موجود ہے کان کھینچنے کے لیے :cry:
 
Top